رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 6° صاف 17° / 5°فجر 05:35ظہر 12:17عصر 15:59مغرب 17:35عشا 18:58
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
یمنی حکومتی فورسز کا باب المندب اور ذباب ایئرپورٹ سے انخلا، عدن کے دفاع پر توجہپاکستان کی برآمدات چار ماہ میں 11 ارب 37 کروڑ ڈالر، 8.8 فیصد اضافہہری پور میں فوجی حوالدار کے قتل کا اشتہاری ملزم کیماڑی سے گرفتارآئی سی سی کا 2035 تک مینز ایونٹس کا شیڈول اور میزبان وینیوز کا اعلانمسلم 500 فہرست: شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر مشترکہ طور پر سرفہرستایران کا ٹرمپ پر ڈرون حملے کا مبینہ منصوبہ، اسرائیل کی امریکا کو خفیہ رپورٹبلاول کا فضل الرحمان کو فون، جے یو آئی (ف) کے خلاف حکومتی اقدامات کی مذمتایران کا بحرین میں امریکی اڈے اور ریڈار پر ڈرون حملے کا دعویٰصوبوں کے معاملے پر جلد سیاسی اتفاق رائے ہو جائے گا: خواجہ آصفایران کی سات شرائط: نہ جنگ نہ امن کی حالت میں نہیں رہیں گے، قالیبافٹی 20 بلائنڈ ایشیا کپ: پاکستان نے بنگلا دیش کو 126 رنز سے شکست دے دیخیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے دوران گورنر کے اختیارات بڑھانے کا فیصلہ

ڈیوڈ ویلیمز پر کمسن لڑکیوں کی جنسی گرومنگ کا الزام، پولیس تحقیقات شروع

ڈیوڈ ویلیمز پر کمسن لڑکیوں کی جنسی گرومنگ کا الزام، پولیس تحقیقات شروع
فائل فوٹو: ڈیوڈ ویلیمز (فائل فوٹو) — تصویر: بشکریہ channel4.com

لندن: برطانیہ کے کامیڈین ڈیوڈ ویلیمز پر کمسن لڑکیوں کی جنسی گرومنگ کا الزام لگ گیا ہے، جس پر پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

الزامات کے مطابق اداکار نے اپنی مقبولیت کو اسکول کی بچیوں کی گرومنگ کے لیے استعمال کیا۔

55 سالہ اداکار پر پندرہ سالہ لڑکی کو جنسی حملے کا نشانہ بنانے، او لیول کی طالبہ کو بھی نشانہ بنانے اور کئی دیگر کو ہراساں کرنے کے الزامات ہیں۔

بریٹنز گاٹ ٹیلنٹ کے سابق جج نے تمام الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ جنسی درندہ نہیں ہیں۔

موضوعات:
اشتہار