رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 20° صاف 24° / 12°فجر 05:18ظہر 12:16عصر 16:17مغرب 17:54عشا 19:14
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایگزیکٹو ایڈیٹر: کامران جاوید
محسن نقوی: پاکستان نے خطے میں امن اور مذاکرات کے لیے ہمیشہ کلیدی کردار ادا کیافیصل واوڈا: عمران خان بانی ایم کیو ایم کی سیاست سے بھی 100 فیصد آگے نکل گئےعامر لیاقت کی ویڈیوز وائرل کرنے کا مقدمہ: دانیہ شاہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریپاکستان کی باؤلنگ اور فیلڈنگ شاندار رہی، جلد وکٹیں گنوانے سے نقصان ہوا: ہیری بروکنیتن یاہو نے ایران پر بڑے حملے کی منصوبہ بندی کی ہدایت کی تھی، برطانوی میڈیا کا دعویٰامریکا ناکہ بندی اور دھمکیوں کے ساتھ مذاکرات کی توقع نہیں کر سکتا: ایرانی صدر پزشکیانپیوٹن اور وٹکوف کی ملاقات: سہ فریقی مذاکرات نومبر کے وسط میں بحال کرنے پر غورزیلنسکی: موجودہ علاقائی صورتحال برقرار رکھنے والا امن معاہدہ قبول کرنے کو تیار ہیںکراچی میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3540 روپے کا، ملک بھر میں سب سے مہنگاوزیراعظم شہباز شریف کا آج دورۂ پشاور متوقع، امن و امان اجلاس کی صدارت اور 12 اضلاع کے لیے وژن کا اعلان کریں گےپی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات چند دنوں میں دوبارہ شروع ہو سکتے ہیں: عامر ڈوگرپی ٹی آئی میں اختلافات: سلمان اکرم راجہ کی پوسٹ پر علی امین گنڈاپور اور ارکان اسمبلی کے تحفظات

نوشکی

12 خبریں

ضلع نوشکی سے متعلق تازہ خبریں: امن و امان، ترقیاتی منصوبے، تعلیم، صحت، پانی اور بجلی کے مسائل اور انتظامی سرگرمیاں۔ ضلع کا پس منظر پڑھیں ←

نوشکی

نوشکی میں دو دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں، بازار بند، متعدد افراد زیر حراست

نوشکی شہر میں دو دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں سنی گئیں، خوف پھیل گیا اور بازار بند ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں، سکیورٹی سخت کر دی گئی۔

اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ← امن و اماننوشکی
خضدار

کوئٹہ، نوشکی اور خضدار میں 8 مبینہ دہشت گرد ہلاک، ضیاء اللہ لانگو کا فورسز کو خراجِ تحسین

وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے کوئٹہ، نوشکی اور خضدار کی کارروائیوں کو قابلِ تحسین قرار دیا، جن میں بھارتی سرپرستی کے مبینہ 8 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔

اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ← بلوچستان کابینہپنجپائیخضدار
مستونگ

رخشان ڈویژن کے 20 پولیس اہلکار قلات کے قریب اغوا، مستونگ لے جا کر نامعلوم مقام منتقل

بلوچستان کے رخشان ڈویژن سے تعلق رکھنے والے 20 پولیس اہلکار قلات کی حدود سے اغوا کر لیے گئے، پولیس کے مطابق بازیابی کی کوششیں جاری ہیں۔

اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ← قلاتکوئٹہمستونگ