رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 13° جزوی بادل 24° / 12°فجر 05:18ظہر 12:16عصر 16:16مغرب 17:54عشا 19:14
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایگزیکٹو ایڈیٹر: کامران جاوید
تربت: جامعہ تربت میں وائس چانسلر کی ہدایت پر المنائی نیٹ ورکنگ کا آغازکوئٹہ: ظہور بلیدی کی مینا مجید بلوچ کے بھائی کے اغوا کی شدید مذمتسوراب: ڈپٹی کمشنر صاحبزادہ نجیب اللہ کی صدارت میں ایجوکیشن گروپ کا اجلاس، اساتذہ کی غیر حاضری پر برہمیژوب کلچر سینٹر میں فائن آرٹس اور خطاطی کلاسز کے داخلے جاری، کلاسز 2 نومبر سےچمن: ڈپٹی کمشنر حبیب احمد بنگلزئی سے قبائلی جرگے کے وفد کی ملاقات، بارڈر بندش اور عوامی مسائل پر تبادلہ خیالچمن: کیسکو کی پولیس کے تعاون سے ریکوری مہم، نادہندگان سے 2 لاکھ 55 ہزار روپے وصولاوتھل: کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء کی صدارت میں محکمہ مواصلات و تعمیرات کے منصوبوں پر اجلاساُستا محمد: مارکیٹ کمیٹی کا اجلاس، اناج منڈی فعال بنانے اور خرید و فروخت جلد شروع کرنے پر غورکوئٹہ: اسپیکر عبدالخالق اچکزئی کی رولنگ پر ڈی آئی جی خضدار رینج طلب، پولیس کو شفاف تحقیقات کی ہدایتاُستا محمد: اسسٹنٹ کمشنر ماریہ شمعون کا کاشف GO پٹرول پمپ کا دورہ، فیول ریلیف اسکیم پر عملدرآمد کا جائزہرکھنی: اسسٹنٹ کمشنر فہد حسین عمرانی کا ماڈل بازار کی توسیع اور تعمیراتی کام کا معائنہموسیٰ خیل: ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق خان خجک کا بی ایس ڈی آئی واٹر سپلائی اسکیم تارہ کسور کی جگہ کا معائنہ

گوادر

338 خبریں

ضلع گوادر (گوادر، پسنی، اورماڑہ، جیونی) سے متعلق تازہ خبریں: ترقیاتی منصوبے، امن و امان، ماہی گیری، پانی، تعلیم، صحت اور عوامی مسائل۔ ضلع کا پس منظر پڑھیں ←

گوادر

گوادر: ضلع کے سرکاری ہسپتالوں اور مراکزِ صحت کے لیے مختص ادویات پہنچ گئیں

رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی کوششوں اور محکمہ صحت کے تعاون سے گوادر کے ہسپتالوں اور مراکزِ صحت کے لیے ادویات گوادر پہنچ گئیں۔

اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ← صحتگوادر
گوادر

گوادر: میر ارشد کلمتی کا ٹیچنگ ہسپتال کو ادویات کی فراہمی اور بھرتیوں پر وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کا شکریہ

میر عبدالغفور کلمتی ویلفیئر فاونڈیشن کے چیئرمین میر ارشد کلمتی نے گوادر کے ٹیچنگ ہسپتال کے لیے ادویات اور بھرتیوں پر وزیراعلیٰ بلوچستان کا شکریہ ادا کیا۔

اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ← صحتگوادر
گوادر

مینا مجید بلوچ کی قلات اور گوادر آپریشنز میں فورسز کی تعریف، میجر وجاہت وحید کو خراج عقیدت

صوبائی مشیر مینا مجید بلوچ نے قلات اور گوادر میں چار بین الاقوامی اسپانسرڈ خوارج کی ہلاکت پر فورسز کو سراہا اور پسنی میں شہید میجر وجاہت وحید کو خراج عقیدت پیش کیا۔

اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ← بلوچستان کابینہدہشت گردیگوادر
گوادر

جامعہ گوادر کے پاک چین ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ میں موسمِ بہار 2027 کے داخلے شروع

پاک چین ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ جامعہ گوادر میں موسمِ بہار 2027 کے لیے فنی کورسز میں داخلے شروع ہو گئے، داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 13 نومبر 2026 ہے۔

اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ← اسکالرشپجامعہ گوادرگوادر
گوادر

گوادر کے چار وارڈز میں سیوریج لائنیں بچھانے کی تیاریاں، سیف اللہ ہوت کا مجوزہ مقامات کا دورہ

گوادر میں نکاسی آب کے مسائل کے حل کے لیے چار وارڈز میں سیوریج لائنیں بچھائی جائیں گی، وائس چیئرمین سیف اللہ ہوت نے مجوزہ مقامات کا معائنہ کیا۔

اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ← گوادر