کوئٹہ: ظہور بلیدی کی مینا مجید بلوچ کے بھائی کے اغوا کی شدید مذمت
صوبائی وزیر منصوبہ بندی میر ظہور احمد بلیدی نے وزیراعلیٰ کی مشیر مینا مجید بلوچ کے بھائی کے اغوا کو بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا۔
اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ←2,168 خبریں
بلوچستان کی تازہ خبریں، کوئٹہ کے ادارے سے: صوبائی حکومت، اسمبلی، ڈی جی پی آر کی سرکاری اطلاعات، امن و امان، ترقیاتی منصوبے اور چھتیس اضلاع کی خبریں۔ ہر ضلع کی اپنی الگ صفحہ اور ای میگزین میں اس کا پس منظر موجود ہے۔
صوبائی وزیر منصوبہ بندی میر ظہور احمد بلیدی نے وزیراعلیٰ کی مشیر مینا مجید بلوچ کے بھائی کے اغوا کو بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا۔
اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ←جامعہ تربت نے وائس چانسلر ڈاکٹر گل حسن کی ہدایت پر کیو ای سی کے تحت المنائی نیٹ ورکنگ شروع کر دی، گریجویٹس کو آن لائن رجسٹریشن کی دعوت دی گئی ہے۔
اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ←ڈائریکٹوریٹ آف کلچر بلوچستان کے زیرِ اہتمام ژوب کلچر سینٹر میں فائن آرٹس اور خطاطی کی کلاسز کے داخلے جاری ہیں، کلاسز کا آغاز 2 نومبر 2026ء سے ہوگا۔
اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ←سوراب میں ڈپٹی کمشنر صاحبزادہ نجیب اللہ نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کے اجلاس میں کلسٹر بجٹ کے شفاف استعمال کی ہدایت کی اور غیر حاضری پر برہمی کا اظہار کیا۔
اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ←



اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی نے اسماء جتک اور لائبہ ستار کے مقدمات پر اجلاس میں پولیس کو شفاف تحقیقات اور متاثرہ خاندانوں کو سیکیورٹی کی ہدایت کی۔
اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ←









یونیسف پاکستان کے سیکیورٹی مینیجر سید احمد عبداللہ نے کوئٹہ میں بلوچستان کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا، جہاں کمانڈنٹ اشفاق احمد نے…

بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے کوئٹہ، خضدار، کچلاک اور پشین میں ناقص خوراک اور ملاوٹ پر مجموعی طور پر 35 مراکز پر جرمانے…

بی آر اے کے ڈیجیٹل نظام سے ٹیکس دہندگان کو آن لائن رجسٹریشن، ریٹرنز جمع کرانے، ادائیگیوں اور درخواستوں کی پروسیسنگ کی…
رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی کوششوں اور محکمہ صحت کے تعاون سے گوادر کے ہسپتالوں اور مراکزِ صحت کے…

صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ نے کوئٹہ میں چشمہ پل اور چمن پھاٹک تا کوئلہ پھاٹک فیز ٹو…

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن بلوچستان کی جانب سے قلعہ عبداللہ کے علاقے دوبندی میں اے این ایف اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ…






میر عبدالغفور کلمتی ویلفیئر فاونڈیشن کے چیئرمین میر ارشد کلمتی نے گوادر کے ٹیچنگ ہسپتال کے لیے ادویات اور بھرتیوں پر وزیراعلیٰ…