
قلات
45 خبریں
ضلع قلات سے متعلق تازہ خبریں: ترقیاتی منصوبے، امن و امان، تعلیم، صحت، انتظامی امور اور عوامی مسائل۔ ضلع کا پس منظر پڑھیں ←

ڈپٹی کمشنر قلات عائشہ زہری کا گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری اسکول قلات کا دورہ، مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
ڈپٹی کمشنر قلات انجینئر عائشہ زہری نے گرلز ہائیر سیکنڈری اسکول قلات کا دورہ کیا، خستہ حال کمروں کا معائنہ کیا اور مرمت و نئے کمروں کی تعمیر کی یقین دہانی کرائی۔
اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ←
ڈپٹی کمشنر قلات عائشہ زہری کا ریکروٹ ٹریننگ سینٹر کا دورہ، پولیس تربیت کو امن کے لیے اہم قرار دیا

قلات میں آپریشن کے دوران چار دہشتگرد ہلاک، پسنی میں بم دھماکے سے میجر وجاہت وحید شہید
قلات: مہلبی کے قریب مسافر کوچ اور زمباد گاڑی میں تصادم، ایک جاں بحق، پانچ زخمی
قلات میں مہلبی کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر کوچ اور زمباد گاڑی کے تصادم میں اعجاز احمد جاں بحق اور پانچ افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو کوئٹہ ریفر کر دیا گیا۔
اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ←
قلات سے اغوا ایم سی بی کے دونوں اعلیٰ افسران بحفاظت گھر پہنچ گئے

قلات میں عبدالستار کے قتل اور لائبہ ستار کی گمشدگی پر پولیس کی پیش رفت رپورٹ ڈی آئی جی خضدار کو ارسال: شاہد رند
قلات میں لائبہ ستار کے مبینہ اغوا کا نوٹس، وزیرداخلہ بلوچستان نے 24 گھنٹوں میں رپورٹ مانگ لی
وزیرداخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے قلات میں لائبہ ستار کے مبینہ اغوا کا نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ سے 24 گھنٹوں میں تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔
اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ←اسما جتک اور لائبہ ستار کیس کے ملزمان قانون سے نہیں بچ سکیں گے: ضیا اللہ لانگو
وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا اللہ لانگو کا کہنا ہے کہ اسما جتک اور لائبہ ستار کیسز کے ملزمان بااثر ہوں تو بھی جلد گرفتار کیے جائیں گے، چھاپے جاری ہیں۔
اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ←رخشان ڈویژن کے 20 پولیس اہلکار قلات کے قریب اغوا، مستونگ لے جا کر نامعلوم مقام منتقل
بلوچستان کے رخشان ڈویژن سے تعلق رکھنے والے 20 پولیس اہلکار قلات کی حدود سے اغوا کر لیے گئے، پولیس کے مطابق بازیابی کی کوششیں جاری ہیں۔
اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ←قلات: غربت کے عالمی دن پر پولیس لائن ہائی سکول میں تقریب، غربت کے خاتمے پر زور
قلات میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ تعلیم کے اشتراک سے غربت کے عالمی دن پر گورنمنٹ بوائز ہائی سکول پولیس لائن میں تقریب ہوئی، مقررین نے غربت کے خاتمے پر زور دیا۔
اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ←سنگداس پولیس چیک پوسٹ پر مبینہ بھتہ خوری، ٹرانسپورٹرز ایکشن کمیٹی کا نوٹس لینے کا مطالبہ
آل بلوچستان ٹرانسپورٹرز ایکشن کمیٹی نے الزام لگایا ہے کہ سنگداس چیک پوسٹ پر دو اہلکار فی گاڑی تین ہزار روپے وصول کرتے ہیں، کمشنر اور ڈپٹی کمشنر قلات سے نوٹس کا مطالبہ۔
اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ←
ڈپٹی کمشنر قلات عائشہ زہری کا بی ایس ڈی آئی ترقیاتی اسکیمات کا معائنہ: ناقص میٹریل برداشت نہیں

قلات: ڈی سی انجینئر عائشہ زہری سے قبائلی عمائدین کی ملاقات، ٹرانسفارمر، اراضی تنازعات اور یوریا کے مسائل پیش

قلات: ڈی سی عائشہ زہری سے نئے ڈی ایچ او اور ڈبلیو ایچ او پولیو آفیسر کی ملاقات، پولیو مہم کی تیاریوں پر بات چیت

قلات میں 2 سے 5 نومبر تک پولیو مہم، 19 یونین کونسلز میں 40269 بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے

قلات میں BEEF اسکالرشپس آگاہی سیشن، ڈپٹی کمشنر انجینئر عائشہ زہری کی سربراہی

ڈپٹی کمشنر قلات عائشہ زہری: استاد قوم کے مستقبل کی بنیاد مضبوط کرنے والا معمار ہے، یوم اساتذہ تقریب

قلات میں کھلی کچہری: لوڈ شیڈنگ، پینے کے پانی، صفائی اور تنخواہوں کے مسائل اجاگر

قلات: ڈی سی عائشہ زہری کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ اجلاس، اساتذہ کی غیر حاضری ناقابل قبول قرار

قلات میں چار روزہ پولیو مہم کا افتتاح، 19 یونین کونسلز میں 40,269 بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف

قلات کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کی کھلی کچہری، ڈپٹی کمشنر عائشہ زہری نے شکایات پر احکامات جاری کیے

ڈپٹی کمشنر قلات انجینئر عائشہ زہری کا گرونانک و کالی دیوی مندر اور ہندو محلے کا دورہ

ڈپٹی کمشنر قلات عائشہ زہری کا ٹیچنگ ہسپتال کا اچانک دورہ، ڈاکٹروں کی حاضریاں چیک کیں

قلات میں اسسٹنٹ کمشنر اسد سمالانی کی کھلی کچہری، لوڈ شیڈنگ، گیس اور زاوہ ڈیم کے مسائل اٹھائے گئے

قلات میں یوم دفاع کی تقریبات کا آغاز پرچم کشائی سے، ڈپٹی کمشنر انجینئر عائشہ زہری کی سربراہی

شہداء کی قربانیوں سے سبق حاصل کرنا ہے: ڈپٹی کمشنر قلات عائشہ زہری کی یوم دفاع ریلی سے گفتگو

گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری اسکول قلات میں یوم دفاع کی تقریب، اسسٹنٹ کمشنر اسد سمالانی مہمان خاص

بلوچستان اسمبلی اجلاس، وزیراعلیٰ کا دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کا عندیہ

ڈپٹی کمشنر قلات عائشہ زہری کا دستکاری سینٹر کا دورہ، طالبات نے دو سال سے بند وظائف کا مسئلہ اٹھایا

قلات میں 21 سے 24 ستمبر تک پولیو مہم، 40 ہزار 269 بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے

قلات: ڈپٹی کمشنر عائشہ زہری کی خواتین سائلین کے وفد سے ملاقات، شکایات ترجیحی بنیادوں پر سننے کی یقین دہانی

قلات: ڈپٹی کمشنر عائشہ زہری کا پبلک لائبریری کا اچانک دورہ، اسے مثالی لائبریری بنانے کا اعلان

قلات: ڈپٹی کمشنر عائشہ زہری کا گرلز ڈگری کالج کا اچانک دورہ، نئی عمارت میں ناقص مٹیریل پر برہمی

قلات بازار میں پرائس کنٹرول کمیٹی کا دورہ، گرانفروشی اور زائد المیعاد اشیاء فروخت کرنے پر دکانداروں کو جرمانے
