رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 6° صاف 17° / 5°فجر 05:35ظہر 12:17عصر 15:59مغرب 17:35عشا 18:58
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
یمنی حکومتی فورسز کا باب المندب اور ذباب ایئرپورٹ سے انخلا، عدن کے دفاع پر توجہپاکستان کی برآمدات چار ماہ میں 11 ارب 37 کروڑ ڈالر، 8.8 فیصد اضافہہری پور میں فوجی حوالدار کے قتل کا اشتہاری ملزم کیماڑی سے گرفتارآئی سی سی کا 2035 تک مینز ایونٹس کا شیڈول اور میزبان وینیوز کا اعلانمسلم 500 فہرست: شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر مشترکہ طور پر سرفہرستایران کا ٹرمپ پر ڈرون حملے کا مبینہ منصوبہ، اسرائیل کی امریکا کو خفیہ رپورٹبلاول کا فضل الرحمان کو فون، جے یو آئی (ف) کے خلاف حکومتی اقدامات کی مذمتایران کا بحرین میں امریکی اڈے اور ریڈار پر ڈرون حملے کا دعویٰصوبوں کے معاملے پر جلد سیاسی اتفاق رائے ہو جائے گا: خواجہ آصفایران کی سات شرائط: نہ جنگ نہ امن کی حالت میں نہیں رہیں گے، قالیبافٹی 20 بلائنڈ ایشیا کپ: پاکستان نے بنگلا دیش کو 126 رنز سے شکست دے دیخیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے دوران گورنر کے اختیارات بڑھانے کا فیصلہ

دنانیر مبین ماسکو میں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت گئیں

دنانیر مبین ماسکو میں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت گئیں
فائل فوٹو: دنانیر مبین ماسکو میں ایوارڈ کے ساتھ — تصویر: بشکریہ thegulfobserver.com

ماسکو: پاکستانی اداکارہ دنانیر مبین نے ماسکو میں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔

ماسکو میں انٹرنیشنل یوریشین فلم ایوارڈز (جسے ڈائمنڈ بٹرفلائی فلم ایوارڈ بھی کہا جاتا ہے) کی تقریب کا اہتمام کیا گیا، جہاں دنیا بھر سے فنکاروں نے شرکت کی۔

اس ایوارڈ شو میں دنانیر مبین کو بھی نامزد کیا گیا تھا، جہاں انہوں نے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔

دنانیر کو یہ اعزاز پاکستانی فلم میرا لیاری میں بہترین اداکاری پر دیا گیا ہے۔ فلم میں کراچی کے علاقے لیاری کی ثقافت، کھیلوں اور خواتین کو بااختیار بنانے کے موضوعات کو اجاگر کیا گیا تھا۔

اشتہار