گنداواہ بازار میں اسسٹنٹ کمشنر محمد رمضان کرد کی بھکاریوں کے خلاف کارروائی، تھانے کے حوالے
جھل مگسی: اسسٹنٹ کمشنر گنداواہ محمد رمضان کرد نے گنداواہ بازار میں بھکاریوں کو تحویل میں لے کر مزید کارروائی کے لیے سٹی پولیس تھانہ گنداواہ کے حوالے کر دیا۔
اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ←





