
نصیرآباد
144 خبریں
ضلع نصیرآباد (ڈیرہ مراد جمالی) سے متعلق تازہ خبریں: ترقیاتی منصوبے، امن و امان، زراعت، پانی، تعلیم، صحت اور عوامی مسائل۔ ضلع کا پس منظر پڑھیں ←


نصیرآباد
نصیرآباد: ڈپٹی کمشنر وریندر لعل کی زیرصدارت ایجوکیشن کمیٹی اجلاس، غیر حاضر ملازمین کے خلاف کارروائی کی ہدایت

نصیرآباد
نصیرآباد: ڈپٹی کمشنر وریندر لعل کی صدارت میں ریونیو اجلاس، زرعی انکم ٹیکس، عشر اور آبیانہ کی بروقت وصولی کی ہدایت

اُستا محمد: ڈپٹی کمشنر کی صدارت میں ہیلتھ مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس، غیر حاضر ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

اُستا محمد: ڈی ای جی اجلاس میں 22 غیر حاضر اساتذہ کی معطلی اور انکوائری کا فیصلہ
سینیٹر دنیش کمار کا سبی سے مبینہ اغوا 14 سالہ بندیا کماری کی بازیابی کے لیے آئی جی سندھ سے رابطہ
سینیٹر دنیش کمار پلیانی نے سبی سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والی 14 سالہ ہندو بچی بندیا کماری کی بازیابی کے لیے آئی جی سندھ سے رابطہ کیا۔
اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ←نصیرآباد میں بی ایس ڈی آئی کے تحت 74 کروڑ روپے سے زائد کے 78 منصوبے مکمل
بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کے تحت نصیرآباد میں 74 کروڑ روپے سے زائد لاگت کے 78 ترقیاتی منصوبے مقررہ مدت سے پہلے مکمل کر لیے گئے۔
اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ←
این ایچ اے کے ٹھیکیداروں کی ڈیڑھ سال سے رکی ادائیگیوں پر کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کی جدوجہد تیز

نصیرآباد
نصیرآباد: مسلح افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید، سرکاری اسلحہ لے گئے

نصیرآباد
ڈپٹی کمشنر نصیرآباد کا ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ، سولر سسٹم اور طبی سہولیات بہتر بنانے کی یقین دہانی

نصیرآباد
کمشنر نصیرآباد صلاح الدین نورزئی کا لوکل گورنمنٹ افسران سے اجلاس، پینے کے صاف پانی کے منصوبوں پر توجہ کی ہدایت

نصیرآباد
نصیرآباد میں نومبر کی ایس این آئی ڈی پولیو مہم کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر وریندر لعل کی زیرِ صدارت اجلاس

ڈی سی نصیر آباد وریندر لعل کا چھٹی کے روز ترقیاتی منصوبوں کا دورہ، ٹراما سینٹر اور آئی ٹی ہب کا جائزہ

ڈیرہ مراد جمالی
کچھی پلین واٹر سپلائی اسکیم ڈیرہ مراد جمالی: درجنوں غیر قانونی کنکشن منقطع، گیارہ افراد پر مقدمہ

کچھی
کچھی کینال فیز ون مکمل، آر ڈی 1183 سے 1319 تک حصہ ایریگیشن بلوچستان کے حوالے ہوگا؛ ایس ای مدثر کھوسہ کا دورہ

نصیرآباد
نصیرآباد میں 77 سرکاری دکانوں کے کرایوں کا ازسرِنو تعین، ڈی سی وریندر لعل کی مارکیٹ ریٹ پر اسسمنٹ کی ہدایت

ڈیرہ مراد جمالی
ڈیرہ مراد جمالی کی صفائی اور خوبصورتی کے لیے جامع پلان، ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل کی ہدایات

ڈیرہ مراد جمالی
نصیرآباد ٹریفک حادثہ: 12 متاثرین ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی لائے گئے، ایک جاں بحق

نصیرآباد
ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل کی تحصیل مانجھوٹی میں کھلی کچہری، عوامی مسائل کے فوری حل کی ہدایت

نصیرآباد
نصیرآباد: ڈپٹی کمشنر وریندر لعل کی ہدایت، غیر حاضر ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس کی تنخواہوں میں کٹوتی کی جائے

نصیرآباد
نصیرآباد: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن کمیٹی کا اجلاس، اساتذہ کی حاضری یقینی بنانے اور غیر حاضروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت

جھل مگسی
جھل مگسی سی آر سی فیز تھری: کمشنر نصیرآباد نے 14 امیدواروں کی شکایات سنیں، اسناد کی تصدیق ہوگی

جعفرآباد
جعفرآباد: ڈپٹی کمشنر خالد خان کی زیرِ صدارت BSDI پر ڈی سی سی اجلاس، فیز ون سے تھری تک منصوبوں کا جائزہ

نصیرآباد
نصیرآباد میں 44 مدارس تاحال غیر رجسٹرڈ، ڈپٹی کمشنر وریندر لعل کی جلد رجسٹریشن کی ہدایت

نصیرآباد
نصیرآباد: حفاظتی ٹیکہ جات کا ماہانہ جائزہ، ڈپٹی کمشنر وریندر لعل کی محروم بچوں کی نشاندہی کی ہدایت

نصیرآباد
کمشنر نصیرآباد صلاح الدین نورزئی نے 2017 سے ترقی کے منتظر 17 پٹواریوں کو قانون گو کے آرڈرز دے دیے

نصیرآباد
نصیرآباد میں کھاد ڈیلرز کا اجلاس، غیر قانونی نقل و حمل پر مکمل پابندی کا اعلان

نصیرآباد
ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل کی زیرِ صدارت انٹرنل میٹنگ، زیرِ التوا امور مقررہ ٹائم لائن میں نمٹانے کی ہدایت

نصیرآباد
ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل سے ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن نیک محمد کی ملاقات، محکمے کی کارکردگی پر بریفنگ

نصیرآباد
نصیرآباد ڈویژن میں محکمہ ریونیو کی 12 پرانی سرکاری گاڑیوں کی نیلامی کا فیصلہ، اخبارات میں ٹینڈرز جاری ہوں گے

نصیرآباد
کمشنر نصیرآباد کا مواصلات و تعمیرات بلڈنگز کے منصوبوں کا جائزہ، سرکاری عمارتوں میں ریمپ لازمی قرار

نصیرآباد
کمشنر نصیرآباد صلاح الدین نورزئی نے محکمانہ ٹیسٹ پاس کرنے والے امیدواروں میں نائب تحصیلدار کے آرڈرز تقسیم کیے

نصیرآباد
نصیرآباد میں کھاد کی ذخیرہ اندوزی اور بلیک مارکیٹنگ کے خلاف کارروائی کا فیصلہ، ڈسٹرکٹ امپلیمنٹیشن کمیٹی کا اجلاس

نصیرآباد
نصیرآباد میں صفائی کے نظام کے لیے ایس او پیز جاری، میونسپل کمیٹی اور 46 کونسلرز کی ذمہ داریاں طے

نصیرآباد
نصیرآباد: ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی اجلاس، بی ایس ڈی آئی منصوبوں اور این اے 65 پر ٹریفک و تجاوزات کا جائزہ
