رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 13° جزوی بادل 24° / 12°فجر 05:18ظہر 12:16عصر 16:16مغرب 17:54عشا 19:14
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایگزیکٹو ایڈیٹر: کامران جاوید
تربت: جامعہ تربت میں وائس چانسلر کی ہدایت پر المنائی نیٹ ورکنگ کا آغازکوئٹہ: ظہور بلیدی کی مینا مجید بلوچ کے بھائی کے اغوا کی شدید مذمتسوراب: ڈپٹی کمشنر صاحبزادہ نجیب اللہ کی صدارت میں ایجوکیشن گروپ کا اجلاس، اساتذہ کی غیر حاضری پر برہمیژوب کلچر سینٹر میں فائن آرٹس اور خطاطی کلاسز کے داخلے جاری، کلاسز 2 نومبر سےچمن: ڈپٹی کمشنر حبیب احمد بنگلزئی سے قبائلی جرگے کے وفد کی ملاقات، بارڈر بندش اور عوامی مسائل پر تبادلہ خیالچمن: کیسکو کی پولیس کے تعاون سے ریکوری مہم، نادہندگان سے 2 لاکھ 55 ہزار روپے وصولاوتھل: کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء کی صدارت میں محکمہ مواصلات و تعمیرات کے منصوبوں پر اجلاساُستا محمد: مارکیٹ کمیٹی کا اجلاس، اناج منڈی فعال بنانے اور خرید و فروخت جلد شروع کرنے پر غورکوئٹہ: اسپیکر عبدالخالق اچکزئی کی رولنگ پر ڈی آئی جی خضدار رینج طلب، پولیس کو شفاف تحقیقات کی ہدایتاُستا محمد: اسسٹنٹ کمشنر ماریہ شمعون کا کاشف GO پٹرول پمپ کا دورہ، فیول ریلیف اسکیم پر عملدرآمد کا جائزہرکھنی: اسسٹنٹ کمشنر فہد حسین عمرانی کا ماڈل بازار کی توسیع اور تعمیراتی کام کا معائنہموسیٰ خیل: ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق خان خجک کا بی ایس ڈی آئی واٹر سپلائی اسکیم تارہ کسور کی جگہ کا معائنہ

خضدار

46 خبریں

ضلع خضدار سے متعلق تازہ خبریں: ترقیاتی منصوبے، امن و امان، تعلیم، صحت، انتظامی فیصلے اور عوامی مسائل۔ ضلع کا پس منظر پڑھیں ←

خضدار

کوئٹہ، خضدار، کچلاک اور پشین میں بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، 35 مراکز پر جرمانے

بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے کوئٹہ، خضدار، کچلاک اور پشین میں ناقص خوراک اور ملاوٹ پر مجموعی طور پر 35 مراکز پر جرمانے عائد کیے اور 47 کو اصلاحی نوٹسز جاری کیے۔

اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ← بلوچستان فوڈ اتھارٹیخضدارکوئٹہ
خضدار

خضدار کے علاقے نال میں ماربل فیکٹری پر مسلح حملہ، 18 مزدور اغوا، ایک زخمی

خضدار کے علاقے نال میں مسلح افراد نے ماربل فیکٹری پر حملہ کر کے 18 مزدور اغوا کر لیے۔ ایک مزدور زخمی ہوا، حملہ آور دو گاڑیاں اور ایک لوڈر بھی لے گئے۔

اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ← خضدارمستونگ
خضدار

کوئٹہ، نوشکی اور خضدار میں 8 مبینہ دہشت گرد ہلاک، ضیاء اللہ لانگو کا فورسز کو خراجِ تحسین

وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے کوئٹہ، نوشکی اور خضدار کی کارروائیوں کو قابلِ تحسین قرار دیا، جن میں بھارتی سرپرستی کے مبینہ 8 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔

اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ← بلوچستان کابینہپنجپائیخضدار