
زیارت
59 خبریں
ضلع زیارت سے متعلق تازہ خبریں: سیاحت، موسم، ترقیاتی منصوبے، امن و امان، تعلیم، صحت اور عوامی مسائل۔ ضلع کا پس منظر پڑھیں ←


زیارت کے علاقے اندر گئی میں مال مویشی چرانے والے چرواہوں پر ڈرون حملے میں ایک چرواہا جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے، پولیس کے مطابق کارروائی جاری ہے۔
اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ←زیارت میں مانگی ڈیم پمپنگ اسٹیشن پر دہشت گردی کے حملے کی تحقیقاتی کمیشن نے سماعت کی، گواہوں کے بیانات قلمبند ہوئے اور حکومت سے رپورٹ طلب کی گئی۔
اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ←


زیارت کے تعلیمی افسران، ڈویژنل ڈائریکٹر لورالائی عبدالواسع کاکڑ اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زیارت لطیف اللہ غرشین نے ضلع کے مختلف سکولوں کا دورہ کیا۔
اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ←


























