پشین: کمشنر قائم خان لاشاری کی زیرصدارت اجلاس، ہسپتالوں میں ادویات اور آلات کی فراہمی اور مراکزِ صحت کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کی ہدایت
ڈویژنل کمشنر پشین قائم خان لاشاری نے صحت کے اجلاس میں ادویات، آلات اور عملے کی کمی دور کرنے، مراکزِ صحت کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کی ہدایت کی۔
اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ←





