ژوب کلچر سینٹر میں فائن آرٹس اور خطاطی کلاسز کے داخلے جاری، کلاسز 2 نومبر سے
ڈائریکٹوریٹ آف کلچر بلوچستان کے زیرِ اہتمام ژوب کلچر سینٹر میں فائن آرٹس اور خطاطی کی کلاسز کے داخلے جاری ہیں، کلاسز کا آغاز 2 نومبر 2026ء سے ہوگا۔
اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ←

















