ژوب اور شیرانی میں ایک ہفتے سے موبائل نیٹ ورک بند، تاجروں کا سروس بحال کرنے کا مطالبہ
ژوب اور شیرانی میں ایک ہفتے سے موبائل نیٹ ورک دستیاب نہیں، مرکزی انجمن تاجران نے پی ٹی اے، ٹیلی کام کمپنیوں اور انتظامیہ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔
اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ←









