
اوستہ محمد
63 خبریں
ضلع جعفرآباد کے شہر اوستہ محمد سے متعلق تازہ خبریں: ترقیاتی منصوبے، امن و امان، زراعت، تعلیم، صحت اور عوامی مسائل اس صفحے پر شائع ہوتی ہیں۔ ضلع کا پس منظر پڑھیں ←

استا محمد: اسسٹنٹ کمشنر ماریہ شمعون کا پیٹرول پمپس کا معائنہ، فیول ریلیف پروگرام کی رجسٹریشن شفاف بنانے کی ہدایت
ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ماریہ شمعون نے استا محمد کے رجسٹرڈ پیٹرول پمپس کا معائنہ کیا اور فیول ریلیف رجسٹریشن میں غیر مجاز فیس پر سخت کارروائی کا انتباہ دیا۔
اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ←ڈپٹی کمشنر اُستا محمد محمد رمضان پلال کا ٹی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، ادویات اور عملے کی حاضری کا جائزہ
ڈپٹی کمشنر اُستا محمد محمد رمضان پلال نے ٹی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ کر کے طبی سہولیات، ادویات کی دستیابی، عملے کی حاضری اور صفائی کا تفصیلی جائزہ لیا۔
اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ←اُستا محمد: جناح روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن، بینچیں، کرسیاں اور میزیں ضبط
ڈپٹی کمشنر محمد رمضان پلال کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ماریہ شمعون نے جناح روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا، متعدد عارضی تجاوزات ختم اور سامان ضبط کیا گیا۔
اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ←
اوستہ محمد: کانسٹیبل بھرتی کے لیے امیدواروں کے قد اور چھاتی کی پیمائش مکمل، ڈی آئی جی عبدالحمید سنجرانی کی نگرانی
اوستہ محمد: سرکاری اراضی کی لیز اور مبینہ بے دخلی کے خلاف گوٹھ نبی بخش ناوڑہ کے مکینوں کا قرآن پاک اٹھا کر احتجاج
اوستہ محمد کے قریب کیٹل فارم کے علاقے گوٹھ نبی بخش ناوڑہ کے رہائشیوں نے اراضی لیز پر دیے جانے اور مبینہ بے دخلی کے خلاف قرآن پاک اٹھا کر احتجاج کیا۔
اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ←
ڈپٹی کمشنر اُستا محمد محمد رمضان پلال کا ٹی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، حاضری اور ادویات کا جائزہ

اُستا محمد: جناح روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن، بینچیں، کرسیاں اور میزیں ضبط

اُستا محمد: اسسٹنٹ کمشنر ماریہ شمعون کا پیٹرول پمپس کا معائنہ، فیول ریلیف پروگرام میں غیر مجاز فیس پر سخت کارروائی کی تنبیہ
اوستہ محمد: کانسٹیبل بھرتی کے لیے قد اور چھاتی کی پیمائش مکمل، ڈی آئی جی عبدالحمید سنجرانی کی نگرانی
بلوچستان پولیس نے ضلع اوستہ محمد میں کانسٹیبل بھرتی کے لیے امیدواروں کے قد اور چھاتی کی پیمائش کا مرحلہ ڈی آئی جی عبدالحمید سنجرانی کی نگرانی میں مکمل کر لیا۔
اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ←
استا محمد: تحصیلدار گامن خان بوہڑ کا پٹرول پمپس کا دورہ، سرکاری نرخوں پر عملدرآمد کی ہدایت
استا محمد: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد اسماعیل لاشاری کا مختلف علاقوں میں سولر سسٹم کی فراہمی کا معائنہ
ڈپٹی کمشنر استا محمد کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد اسماعیل لاشاری نے مختلف علاقوں میں سولر سسٹم کی فراہمی کا جائزہ لیا؛ رپورٹ اعلیٰ حکام کو پیش ہوگی۔
اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ←
ڈپٹی کمشنر استا محمد کا ماڈل ہائی اسکول کی زیرِ تعمیر عمارت کا دورہ، تعمیراتی معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کا حکم

ڈپٹی کمشنر استا محمد کا ووکیشنل ٹریننگ سینٹر کا دورہ، 101 طلبہ کے الیکٹریشن و سولر کورس کے امتحان کا جائزہ

استا محمد میں ای پی آئی جائزہ: 93 سے 98 فیصد کوریج والے ویکسینیٹرز کی تعریف، انکاری خاندانوں کی کونسلنگ ہوگی

استا محمد میں ملیریا، ٹی بی اور ایچ آئی وی سے متعلق آئی سی سی ایم کی چار روزہ ورکشاپ اختتام پذیر، اسناد تقسیم

اسسٹنٹ کمشنر اُستا محمد کا اے ایل پی امتحانی مرکز کا دورہ، کمپیوٹر اور سلائی کڑھائی کے امتحانات کا جائزہ

اسسٹنٹ کمشنر اُستا محمد ماریہ شمعون کا کارپٹ سینٹر کا دورہ، مشینری اور سہولیات کا جائزہ

اُستا محمد میں غیر رجسٹرڈ مدارس کی رجسٹریشن پر اسسٹنٹ کمشنر ماریہ شمعون کا علماء کے ساتھ اجلاس

اُستا محمد میں جناح روڈ پر ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز

استا محمد میں BEEF اسکالرشپ آگاہی سیمینار: فی طالب علم سالانہ 84 ہزار روپے تک مالی معاونت

گنداخہ: اسسٹنٹ کمشنر ماریہ شمعون کی سربراہی میں کلسٹر انسپیکشن کمیٹی کا اسکولوں کے خریدے گئے سامان کا معائنہ
استا محمد: وزیراعظم پٹرول ریلیف میں سستی پر یوسف پمپ سیل، ڈپٹی کمشنر رمضان پلال کا پٹرول پمپس کا دورہ
ڈپٹی کمشنر استا محمد محمد رمضان پلال اور اسسٹنٹ کمشنر ماریہ شمون نے پٹرول پمپس کا دورہ کیا؛ وزیراعظم پٹرول ریلیف کی…

استا محمد میں خواتین کی کھلی کچہری: ڈپٹی کمشنر محمد رمضان پلال نے صفائی، پانی، گیس اور تعلیم کے مسائل سنے

استا محمد: ذخیرہ اندوزوں سے نیلام شدہ گندم کی حوالگی کے لیے گودام مالکان کو قانونی نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

استا محمد: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن کمیٹی کا اجلاس، غیر حاضر اساتذہ کی تنخواہوں میں کٹوتی یقینی بنانے پر زور

استا محمد: چیف انجینئر بشیر ناصر کا ڈی سی کمپلیکس اور ڈی پی او آفس سمیت ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ

استا محمد: منشیات، نان کسٹم پیڈ گاڑیوں، بجلی چوری اور غیر رجسٹرڈ پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

استا محمد میں جدید ویٹرنری ہسپتال سے مالداروں کو مقامی سطح پر علاج کی سہولت، اسٹاف کی کمی کی نشاندہی

استا محمد: فیصل خان جمالی نے کوٹ نور محمد جمالی میں 9 کروڑ 40 لاکھ روپے کے جدید ویٹرنری ہسپتال کا افتتاح کر دیا

اوستہ محمد اور نصیرآباد پولیس کو گشت کے لیے 31 نئی CG-125 موٹر سائیکلیں فراہم

استا محمد میں نکاسی آب کے لیے 15 کروڑ روپے کے تین منصوبوں کے ٹینڈر جاری: ڈپٹی کمشنر رمضان پلال

ڈپٹی کمشنر استا محمد کا گنداخہ واٹر سپلائی اسکیم کا دورہ، سیف اللہ مگسی کینال سے تالابوں میں پانی کی منتقلی

گنداخہ واٹر سپلائی اسکیم کے لیے پانی کی لفٹنگ جاری، نائب تحصیلدار بلال جمالی کی نگرانی

گورنمنٹ ڈگری کالج استا محمد میں 929 طلبہ زیر تعلیم، طالبات کی ایوننگ بی ایس کلاسز کو مسائل کا سامنا
