رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 18° جزوی بادل 20° / 9°فجر 05:38ظہر 12:18عصر 15:57مغرب 17:33عشا 18:57
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
انطالیہ: بلوچستان کے بلیو کاربن منصوبے کو اقوام متحدہ کی کلائمیٹ کانفرنس میں پذیرائیآبنائے ہرمز میں اماراتی کمپنی کے جہاز پر حملہ، ایک اہلکار لاپتا، 11 زخمیسندھ میں خون بہا تو ذمہ دار بلاول بھٹو ہوں گے: مصطفیٰ کمالگوادر انڈسٹریل اسٹیٹ میں نئی اسٹیل ملز کے قیام کی تیاریاں تیزنجکاری کمیشن اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے انضمام کی تیاریدشمن کی کارروائی پر جواب زیادہ سخت ہوگا، جغرافیائی حدود کا پابند نہیں: ایرانی فوجبلاول بھٹو: گزشتہ روز کچھ زیادہ سچ بول دیا، تنقید کرنے والوں کو جواببحرین اور کویت پر ایرانی حملے خطرناک کشیدگی کا باعث: قطری وزارت خارجہبیرسٹر گوہر کا چیف جسٹس سے مطالبہ: انصاف ہوتا ہوا نظر آئے، دنیا عدالتوں کو دیکھ رہی ہےامریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ تل ابیب پہنچ گئے، اسرائیلی فوجی قیادت سے ملاقاتلٹن داس ٹیسٹ کی ایک اننگز میں 8 شکار کرنے والے پہلے وکٹ کیپر بن گئےموبائل ایپ سے قرضوں پر شرحِ منافع میں 67 فیصد کمی

بلاول بھٹو: گزشتہ روز کچھ زیادہ سچ بول دیا، تنقید کرنے والوں کو جواب

بلاول بھٹو: گزشتہ روز کچھ زیادہ سچ بول دیا، تنقید کرنے والوں کو جواب
فائل فوٹو: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری — تصویر: بشکریہ nukta.com

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے حالیہ بیان پر ہونے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے گزشتہ روز کچھ زیادہ سچ بول دیا، جو اب بعض لوگوں کو ہضم نہیں ہو رہا۔

خصوصی گفتگو میں بلاول بھٹو نے کہا کہ ان کے سچ کہنے کے بعد بعض لوگوں نے فیصلہ کر لیا ہے کہ اب ان سے بھی لڑنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت اور نظام کا بوجھ اٹھانا ان کی سیاست کو نقصان پہنچا رہا ہے۔

وزیراعظم کے ساتھ کھڑے ہیں، لیکن انہیں بھی اتنے اختیارات ملنے چاہئیں کہ وہ مؤثر انداز میں فیصلے کر سکیں۔

ان کا سوال تھا کہ کیا وزیراعظم کو چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے بھی زیادہ اختیار حاصل نہیں ہونا چاہیے؟ کیا چیئرمین پی سی بی یہ کہہ سکتا ہے کہ نظام ناکام ہو چکا ہے؟

اشتہار