رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 20° جزوی بادل 21° / 8°فجر 05:37ظہر 12:17عصر 15:57مغرب 17:34عشا 18:57
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
آبنائے ہرمز میں اماراتی کمپنی کے جہاز پر حملہ، ایک اہلکار لاپتا، 11 زخمیسندھ میں خون بہا تو ذمہ دار بلاول بھٹو ہوں گے: مصطفیٰ کمالدشمن کی کارروائی پر جواب زیادہ سخت ہوگا، جغرافیائی حدود کا پابند نہیں: ایرانی فوجنجکاری کمیشن اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے انضمام کی تیاریبحرین اور کویت پر ایرانی حملے خطرناک کشیدگی کا باعث: قطری وزارت خارجہبلاول بھٹو: گزشتہ روز کچھ زیادہ سچ بول دیا، تنقید کرنے والوں کو جوابامریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ تل ابیب پہنچ گئے، اسرائیلی فوجی قیادت سے ملاقاتبیرسٹر گوہر کا چیف جسٹس سے مطالبہ: انصاف ہوتا ہوا نظر آئے، دنیا عدالتوں کو دیکھ رہی ہےلٹن داس ٹیسٹ کی ایک اننگز میں 8 شکار کرنے والے پہلے وکٹ کیپر بن گئےموبائل ایپ سے قرضوں پر شرحِ منافع میں 67 فیصد کمیبابراعظم کو صرف ایک لمبی اننگز کی ضرورت ہے: یونس خانشفقت امانت علی کا خون کے سرطان میں مبتلا ہونے کا انکشاف

یوکرین جنگ کا معاملہ شینزن سربراہی اجلاس کے ایجنڈے میں شامل: ٹرمپ

یوکرین جنگ کا معاملہ شینزن سربراہی اجلاس کے ایجنڈے میں شامل: ٹرمپ
فائل فوٹو: چین کا شہر شینزن، سربراہی اجلاس کا مقام — تصویر: بشکریہ fabionodariphoto.com

واشنگٹن:

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ چین کے شہر شینزن میں چینی صدر شی جن پھنگ اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ساتھ ہونے والی سہ فریقی سربراہی ملاقات میں یوکرین جنگ کے خاتمے کا معاملہ بھی سرِفہرست ہوگا۔

ایشیا کے دورے پر روانگی سے قبل وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ مشرقی یورپ میں تقریباً پانچ برس سے جاری اس تباہ کن جنگ میں ہر ماہ ہزاروں فوجی ہلاک ہو رہے ہیں، اور اب اس خونریزی کو بند کرنے کا وقت آ گیا ہے۔

دوسری جانب جرمن صدر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ چینی قیادت اس تنازع کے پائیدار حل کے لیے یورپی ممالک کو بھی مذاکراتی عمل میں شامل رکھنے کی حامی ہے۔

عالمی مبصرین اس سہ فریقی اجلاس کو عالمی سیاست میں ایک بڑا موڑ قرار دے رہے ہیں۔

اشتہار