عراقچی کی عمانی ہم منصب بدر البوسعیدی سے ملاقات، آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے خاتمے پر غور

تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے عمانی ہم منصب بدر البوسعیدی سے ملاقات کی، جس میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور ایران امریکا کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمدورفت اور بحری سلامتی کے امور پر گفتگو کی۔
ملاقات میں آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے خاتمے کے لیے سفارتی حل کے امکانات بھی زیر بحث آئے۔
اشتہار











