رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 20° جزوی بادل 21° / 8°فجر 05:37ظہر 12:17عصر 15:57مغرب 17:34عشا 18:57
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
آبنائے ہرمز میں اماراتی کمپنی کے جہاز پر حملہ، ایک اہلکار لاپتا، 11 زخمیسندھ میں خون بہا تو ذمہ دار بلاول بھٹو ہوں گے: مصطفیٰ کمالدشمن کی کارروائی پر جواب زیادہ سخت ہوگا، جغرافیائی حدود کا پابند نہیں: ایرانی فوجنجکاری کمیشن اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے انضمام کی تیاریبحرین اور کویت پر ایرانی حملے خطرناک کشیدگی کا باعث: قطری وزارت خارجہبلاول بھٹو: گزشتہ روز کچھ زیادہ سچ بول دیا، تنقید کرنے والوں کو جوابامریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ تل ابیب پہنچ گئے، اسرائیلی فوجی قیادت سے ملاقاتبیرسٹر گوہر کا چیف جسٹس سے مطالبہ: انصاف ہوتا ہوا نظر آئے، دنیا عدالتوں کو دیکھ رہی ہےلٹن داس ٹیسٹ کی ایک اننگز میں 8 شکار کرنے والے پہلے وکٹ کیپر بن گئےموبائل ایپ سے قرضوں پر شرحِ منافع میں 67 فیصد کمیبابراعظم کو صرف ایک لمبی اننگز کی ضرورت ہے: یونس خانشفقت امانت علی کا خون کے سرطان میں مبتلا ہونے کا انکشاف

احسن خان سے محبت کے بعد کسی اور سے محبت نہیں ہوئی: لیلیٰ

احسن خان سے محبت کے بعد کسی اور سے محبت نہیں ہوئی: لیلیٰ
فائل فوٹو: اداکار احسن خان — تصویر: بشکریہ imdb.com

لاہور: پاکستانی اداکارہ لیلیٰ نے اداکار احسن خان کے ساتھ ماضی کی محبت اور شادی کے منصوبوں سے متعلق اہم انکشافات کیے ہیں۔

اداکارہ لیلیٰ نے کہا کہ مجھے احسن خان سے محبت تھی اور دونوں کے درمیان تعلق اس وقت ختم ہوگیا تھا جب ہماری عمریں صرف 17 سال تھیں۔

انہوں نے کہا کہ میں آج بھی احسن خان کا ذکر کرتی ہوں کیونکہ وہ ایک مثبت سوچ رکھنے والے انسان ہیں۔ جب میں زندگی کے مشکل ترین دور سے گزر رہی تھی اور سب کچھ کھو چکی تھی، اس وقت احسن خان نے مجھے فون کیا، جبکہ میرے اپنے دوستوں نے بھی مجھ سے رابطہ ختم کر دیا تھا۔

لیلیٰ نے کہا کہ زندگی میں پیش آنے والے سانحات کے باعث مجھے شادی کے لیے وقت نہیں مل سکا، میں ایسا شریک حیات چاہتی ہوں جو میرے حالات کو سمجھ سکے۔

اشتہار