رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 14° جزوی بادل 21° / 8°فجر 05:37ظہر 12:17عصر 15:57مغرب 17:34عشا 18:57
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
آبنائے ہرمز میں اماراتی کمپنی کے جہاز پر حملہ، ایک اہلکار لاپتا، 11 زخمیسندھ میں خون بہا تو ذمہ دار بلاول بھٹو ہوں گے: مصطفیٰ کمالدشمن کی کارروائی پر جواب زیادہ سخت ہوگا، جغرافیائی حدود کا پابند نہیں: ایرانی فوجنجکاری کمیشن اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے انضمام کی تیاریبحرین اور کویت پر ایرانی حملے خطرناک کشیدگی کا باعث: قطری وزارت خارجہبلاول بھٹو: گزشتہ روز کچھ زیادہ سچ بول دیا، تنقید کرنے والوں کو جوابامریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ تل ابیب پہنچ گئے، اسرائیلی فوجی قیادت سے ملاقاتبیرسٹر گوہر کا چیف جسٹس سے مطالبہ: انصاف ہوتا ہوا نظر آئے، دنیا عدالتوں کو دیکھ رہی ہےلٹن داس ٹیسٹ کی ایک اننگز میں 8 شکار کرنے والے پہلے وکٹ کیپر بن گئےموبائل ایپ سے قرضوں پر شرحِ منافع میں 67 فیصد کمیبابراعظم کو صرف ایک لمبی اننگز کی ضرورت ہے: یونس خانشفقت امانت علی کا خون کے سرطان میں مبتلا ہونے کا انکشاف

رابرٹ پیٹنسن نئے جیمز بانڈ منتخب

رابرٹ پیٹنسن نئے جیمز بانڈ منتخب
فائل فوٹو: اداکار رابرٹ پیٹنسن — تصویر: بشکریہ bbc.co.uk

لندن: برطانوی اداکار رابرٹ پیٹنسن کو جیمز بانڈ کے مشہور کردار کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 007 فلمی سیریز کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر باضابطہ طور پر اعلان کیا گیا کہ رابرٹ پیٹنسن نئے جیمز بانڈ ہوں گے۔

رابرٹ پیٹنسن جیمز بانڈ کا کردار ادا کرنے والے ساتویں اداکار ہوں گے۔ ان سے قبل ڈینیئل کریگ یہ کردار ادا کر رہے تھے، جنہوں نے 2021 میں اس معروف جاسوسی فلمی سیریز کو خیرباد کہہ دیا تھا۔

برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق یہ اعلان اداکار کے انتخاب کے لیے طویل عرصے تک جاری رہنے والے عمل کے بعد سامنے آیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پیٹنسن ان 5 اداکاروں کی مختصر فہرست میں شامل تھے جن میں سے نئے جیمز بانڈ کا انتخاب کیا جانا تھا۔ اس فہرست میں جوش اوکونر اور کالم ٹرنر کے نام بھی شامل تھے۔

40 سالہ رابرٹ پیٹنسن جیمز بانڈ کی اگلی فلم میں نظر آئیں گے، جو اس سلسلے کی 26 ویں آفیشل فلم ہوگی۔

موضوعات:
اشتہار