ٹینٹ پیگنگ ورلڈ کپ: پاکستان کے ناصر عباس نے انفرادی رانڈ میں سلور میڈل جیت لیا

عمان: اردن میں جاری ٹینٹ پیگنگ (نیزہ بازی) ورلڈ کپ کے انفرادی رانڈ میں پاکستان نے چاندی کا تمغہ جیت لیا۔ پاکستانی نیزہ باز ناصر عباس نے انفرادی کیٹیگری میں سلور میڈل اپنے نام کیا۔
چوہدری محمد اشرف کو نیزہ بازی کی انٹرنیشنل فیڈریشن میں شامل کر لیا گیا۔
ناصر عباس نے ورلڈ کپ کے دوسرے روز سوارڈ اور پیگ مقابلوں میں سلور میڈل جیتا۔
موضوعات:کھیل
اشتہار











