رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 10° صاف 20° / 9°فجر 05:40ظہر 12:18عصر 15:56مغرب 17:33عشا 18:56
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا پرانا نام ارباب نیاز اسٹیڈیم بحال کرنے کا فیصلہبنوں: امن جرگے پر خوارج کا کواڈ کاپٹر حملہ، 14 شہری زخمیمحسن نقوی کا بغیر نام لیے ایک وزیر کو انتباہ، کاروباری افراد کا دفاعبلاول بھٹو: ایران امریکا مذاکرات ناکام ہوئے تو کشیدگی پھیل سکتی ہے، پاکستان پُرامیدنئے صوبوں کے قیام پر مشاورت جلد نتیجہ خیز ہوگی: خواجہ آصفویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی: پاکستان ویمن ٹیم کی اسکاٹ لینڈ کو 9 وکٹوں سے شکستکراچی: تاجک پاپ اینسمبل کی پی اے سی سی میں شاندار پرفارمنسحسین نقی کے انتقال پر عظمیٰ بخاری کا گہرے دکھ کا اظہارایران اور امریکا کے مذاکرات تعطل کا شکار، یورینیم بنیادی تنازع بن گیادالبندین: دہشت گردوں کی مسافر بس پر فائرنگ، ڈرائیور سمیت 4 مسافر زخمینیتن یاہو کا ٹرمپ پر ایران کے خلاف نئے حملوں کے لیے دباؤوزیراعظم شہباز شریف 30 نومبر سے روس کا سرکاری دورہ کریں گے

نیتن یاہو کا ٹرمپ پر ایران کے خلاف نئے حملوں کے لیے دباؤ

نیتن یاہو کا ٹرمپ پر ایران کے خلاف نئے حملوں کے لیے دباؤ
فائل فوٹو: اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو — تصویر: بشکریہ en.idi.org.il

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ایران کے خلاف نئے فوجی حملے شروع کرنے کے لیے دباؤ بڑھا دیا ہے، تاہم امریکی صدر نے تاحال نئے حملوں کا حتمی فیصلہ نہیں کیا۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی قیادت ایران کے خلاف فوجی کارروائیاں دوبارہ شروع کرنے پر زور دے رہی ہے۔

جبکہ امریکی انتظامیہ کے اندر دوبارہ بڑی جنگ شروع کرنے کے معاملے پر مختلف آرا پائی جاتی ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خلیجی ممالک خطے میں کشیدگی بڑھانے کے بجائے سفارتی حل اور مذاکرات کو ترجیح دینے پر زور دے رہے ہیں۔

اشتہار