رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 9° صاف 20° / 8°فجر 05:39ظہر 12:18عصر 15:56مغرب 17:33عشا 18:56
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
نئے صوبوں پر ریفرنڈم کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی کریں گے، شیخ وقاص اکرممٹی کا تیل، جیٹ فیول اور ایل ڈی او سستے، نئی قیمتوں کا اطلاق 21 نومبر سےمستونگ: آپریشن ردالفتنہ 3 میں مزید 15 دہشت گرد ہلاک، چار علاقے کلیئرٹرمپ کا ایران سے دیرپا معاہدے پر زور، ایف-16 پر ایرانی دعوے کی سینٹکام نے تردید کر دیشایان بشیر اور راشد بھٹی کا پی ٹی آئی اور اپوزیشن اتحاد سے علیحدگی کا اعلانآئی ٹی ایف ورلڈ ٹینس ماسٹرز: خرم امتیاز نے منگولیا کے حریف کو شکست دے دیحکومت کی پی ٹی آئی کو انتخابی اصلاحات کمیٹی میں شمولیت کی دعوت، برابر نمائندگی کا مطالبہ مستردنادیہ افغان لاہور چھوڑ کر کراچی منتقل ہو رہی ہیںپہلا ٹی 20: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دیایران کا آبنائے ہرمز میں ایک اور امریکی جاسوس ڈرون مار گرانے کا دعویٰجونیئر ٹینس چیمپئن شپ اسلام آباد میں اختتام پذیر، پاکستانی جوڑی ڈبلز کا ٹائٹل جیت گئیایران تنازع طول پکڑا تو امریکی جنگی صلاحیت متاثر ہو سکتی ہے: سینٹرل کمانڈ کا انتباہ

امریکی افواج کا ایرانی جزیرہ قشم پر میزائل حملہ، دفاعی تنصیبات کو نقصان

امریکی افواج کا ایرانی جزیرہ قشم پر میزائل حملہ، دفاعی تنصیبات کو نقصان
فائل فوٹو: آبنائے ہرمز میں امریکی حملہ — تصویر: بشکریہ gcaptain.com

واشنگٹن: امریکی مسلح افواج نے خلیجِ فارس اور آبنائے ہرمز کے انتہائی حساس مقام پر واقع ایرانی جزیرہ قشم پر شدید میزائل حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں متعدد دفاعی اور بندرگاہی تنصیبات کو نقصان پہنچا۔

خطے کے عسکری و سکیورٹی ذرائع نے تصدیق کی کہ اس حملے میں جدید کروز میزائل استعمال کیے گئے، جنہوں نے ساحلی ریڈار تنصیبات اور عسکری مراکز کو نشانہ بنایا۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ دھماکوں کی آوازیں دور دور تک سنی گئیں، جبکہ امدادی ٹیموں نے متاثرہ مقامات پر پہنچ کر آگ بجھانے اور ملبہ ہٹانے کا کام مکمل کر لیا۔

دفاعی مبصرین کے مطابق آبنائے ہرمز کے دہانے پر واقع اس اہم ترین ایرانی جزیرے کو نشانہ بنانے سے مشرقِ وسطیٰ میں جاری عسکری محاذ آرائی مزید سنگین رخ اختیار کر گئی ہے۔

موضوعات:
اشتہار