رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 10° صاف 20° / 9°فجر 05:40ظہر 12:18عصر 15:56مغرب 17:33عشا 18:56
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا پرانا نام ارباب نیاز اسٹیڈیم بحال کرنے کا فیصلہبنوں: امن جرگے پر خوارج کا کواڈ کاپٹر حملہ، 14 شہری زخمیمحسن نقوی کا بغیر نام لیے ایک وزیر کو انتباہ، کاروباری افراد کا دفاعبلاول بھٹو: ایران امریکا مذاکرات ناکام ہوئے تو کشیدگی پھیل سکتی ہے، پاکستان پُرامیدنئے صوبوں کے قیام پر مشاورت جلد نتیجہ خیز ہوگی: خواجہ آصفویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی: پاکستان ویمن ٹیم کی اسکاٹ لینڈ کو 9 وکٹوں سے شکستکراچی: تاجک پاپ اینسمبل کی پی اے سی سی میں شاندار پرفارمنسحسین نقی کے انتقال پر عظمیٰ بخاری کا گہرے دکھ کا اظہارایران اور امریکا کے مذاکرات تعطل کا شکار، یورینیم بنیادی تنازع بن گیادالبندین: دہشت گردوں کی مسافر بس پر فائرنگ، ڈرائیور سمیت 4 مسافر زخمینیتن یاہو کا ٹرمپ پر ایران کے خلاف نئے حملوں کے لیے دباؤوزیراعظم شہباز شریف 30 نومبر سے روس کا سرکاری دورہ کریں گے

مستنصر حسین تارڑ نے عثمان عزیز تارڑ کی سولو پینٹنگ نمائش کا افتتاح کر دیا

مستنصر حسین تارڑ نے عثمان عزیز تارڑ کی سولو پینٹنگ نمائش کا افتتاح کر دیا

لاہور: معروف ادیب، ناول نگار اور سفرنامہ نگار مستنصر حسین تارڑ نے شاکر علی میوزیم، پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس (پی این سی اے) لاہور میں مصور عثمان عزیز تارڑ کی سولو پینٹنگ نمائش ایڈ آسٹرا اے زوڈیکل اوڈیسی کا افتتاح کیا۔

افتتاحی تقریب میں فنونِ لطیفہ سے دلچسپی رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ نمائش کا اہتمام آمنہ مسعود اور الماس منظور نے کیا، جبکہ تقریب کے انتظامات اور میزبانی کی ذمہ داریاں منتظمین نے انجام دیں۔

عثمان عزیز تارڑ کی تازہ ترین تخلیقات پر مشتمل یہ نمائش ان کے فنی سفر میں ایک نئے تجربے کی عکاسی کرتی ہے۔ اس میں انہوں نے موضوع اور تکنیک کے حوالے سے اپنے روایتی انداز سے ہٹ کر تخلیقی اظہار کے نئے امکانات تلاش کیے ہیں۔

موضوعات:
اشتہار