رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 9° جزوی بادل 19° / 8°فجر 05:39ظہر 12:18عصر 15:57مغرب 17:33عشا 18:57
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
رانا ثنا اللہ کی صدر زرداری سے اپیل: نئے صوبوں پر بحث تعمیری رکھنے کے لیے بیٹوں کو سمجھائیںسعودی اتحاد کا جیزان میں حوثیوں کے دو بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰمیرعلی میں آپریشن، خواتین کے بھیس میں رکشے پر فرار کی کوشش کرنے والے دہشت گرد ہلاک: سیکیورٹی ذرائعڈیرہ مراد جمالی: جعفر ایکسپریس کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش ناکام، ریلوے ٹریک کو جزوی نقصانبلاول بھٹو کا شکوہ: وزیراعظم معاشی منصوبہ لائیں تو ایک وزیر اپنا ایجنڈا سامنے رکھ دیتا ہےراولپنڈی ٹیسٹ: چوتھے روز 6 ہزار پولیس اہلکار سیکیورٹی اور ٹریفک ڈیوٹی پر تعیناتپاکستان اور ترکیہ کے توانائی تعاون میں نیا باب، سمندری علاقوں میں تیل و گیس کا سروےافغانستان میں دہشت گرد گروہوں سے رکن ممالک کو شدید خطرات: سلامتی کونسل کی سربراہویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی: آئرلینڈ کے ہاتھوں پاکستان ویمن ٹیم کو 9 وکٹوں سے شکستایران کے خلاف جنگ پر امریکی اخراجات 48 ارب ڈالر سے تجاوز، پینٹاگون سے حساب طلبمحمد عباس: سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی خوش آئند ہےنیٹ فلکس سیریز ‘جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو’ کا پہلا ٹریلر 24 نومبر کو ریلیز ہوگا

فیض احمد فیض کی برسی: انقلابی شاعر کو بچھڑے 42 برس بیت گئے

فیض احمد فیض کی برسی: انقلابی شاعر کو بچھڑے 42 برس بیت گئے
فائل فوٹو: شاعر فیض احمد فیض — تصویر: بشکریہ webpr.dunyanews.tv

ٹھٹھہ صادق آباد: انقلابی شاعر فیض احمد فیض کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 42 برس بیت گئے۔

اپنے الفاظ کو محبت کے موتیوں میں پرو دینے والے شاعر فیض احمد فیض 13 فروری 1911ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ وہ علامہ اقبال اور مرزا غالب کے بعد اردو ادب کے عظیم شاعر تھے۔

فیض احمد فیض کی شاعری میں نقش فریادی، دست صبا، نسخہ ہائے وفا، زنداں نامہ، دست تہہ سنگ، سر وادی سینا، میرے دل میرے مسافر اور دیگر قابل ذکر ہیں۔ ان مجموعہ جات کے انگلش، فارسی، روسی، جرمن اور دیگر زبانوں میں تراجم شائع ہو چکے ہیں۔

فیض احمد فیض ایشیاء کے وہ پہلے شاعر تھے جنہیں روس کی جانب سے لینن امن ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ان کی وفات سے قبل انہیں نوبل انعام کے لیے بھی منتخب کیا گیا تھا۔ علاوہ ازیں انہیں بیش بہا ملکی و غیر ملکی ایوارڈز سے بھی نوازا جا چکا ہے۔

فیض احمد فیض 20 نومبر 1984ء کو 73 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

اعتماد ڈیسک

موضوعات:
اشتہار