رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 9° صاف 19° / 8°فجر 05:39ظہر 12:18عصر 15:57مغرب 17:33عشا 18:57
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
رانا ثنا اللہ کی صدر زرداری سے اپیل: نئے صوبوں پر بحث تعمیری رکھنے کے لیے بیٹوں کو سمجھائیںسعودی اتحاد کا جیزان میں حوثیوں کے دو بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰمیرعلی میں آپریشن، خواتین کے بھیس میں رکشے پر فرار کی کوشش کرنے والے دہشت گرد ہلاک: سیکیورٹی ذرائعڈیرہ مراد جمالی: جعفر ایکسپریس کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش ناکام، ریلوے ٹریک کو جزوی نقصانبلاول بھٹو کا شکوہ: وزیراعظم معاشی منصوبہ لائیں تو ایک وزیر اپنا ایجنڈا سامنے رکھ دیتا ہےراولپنڈی ٹیسٹ: چوتھے روز 6 ہزار پولیس اہلکار سیکیورٹی اور ٹریفک ڈیوٹی پر تعیناتپاکستان اور ترکیہ کے توانائی تعاون میں نیا باب، سمندری علاقوں میں تیل و گیس کا سروےافغانستان میں دہشت گرد گروہوں سے رکن ممالک کو شدید خطرات: سلامتی کونسل کی سربراہویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی: آئرلینڈ کے ہاتھوں پاکستان ویمن ٹیم کو 9 وکٹوں سے شکستایران کے خلاف جنگ پر امریکی اخراجات 48 ارب ڈالر سے تجاوز، پینٹاگون سے حساب طلبمحمد عباس: سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی خوش آئند ہےنیٹ فلکس سیریز ‘جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو’ کا پہلا ٹریلر 24 نومبر کو ریلیز ہوگا

نیٹ فلکس سیریز ‘جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو’ کا پہلا ٹریلر 24 نومبر کو ریلیز ہوگا

نیٹ فلکس سیریز ‘جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو’ کا پہلا ٹریلر 24 نومبر کو ریلیز ہوگا
فائل فوٹو: نیٹ فلکس کا لوگو — تصویر: بشکریہ logoai.com

اسلام آباد: پاکستان کی پہلی نیٹ فلکس اوریجنل سیریز جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو کا طویل انتظار بالآخر ختم ہونے کو ہے، کیونکہ اس کا پہلا آفیشل ٹریلر جاری ہونے والا ہے۔

معروف مصنفہ فرحت اشتیاق نے سوشل میڈیا پر اعلان کیا کہ سیریز کا پہلا آفیشل ٹریلر، میوزک اور آفیشل ساؤنڈ ٹریک 24 نومبر کو ریلیز ہوگا۔

مقبول ناول پر مبنی اس سیریز میں ماہرہ خان، فواد خان، ہانیہ عامر، احد رضا میر، حمزہ علی عباسی، اقرا عزیز، صنم سعید اور بلال اشرف سمیت کئی نامور فنکار شامل ہیں۔ مومنہ درید کی ہدایت کاری اور پروڈکشن میں بننے والی سیریز ابتدائی طور پر 2025 میں ریلیز ہونا تھی، تاہم مختلف وجوہات کے باعث تاخیر کا شکار ہو گئی۔

اعلان کے بعد مداحوں کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے۔ بعض صارفین سیریز کے لیے پرجوش ہیں، جبکہ کچھ نے اپنے پسندیدہ ناول کی ڈرامائی تشکیل پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ تاہم سیریز کی مکمل ریلیز کی حتمی تاریخ تاحال واضح نہیں کی گئی۔

اشتہار