رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 8° صاف 20° / 8°فجر 05:39ظہر 12:18عصر 15:56مغرب 17:33عشا 18:56
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
نئے صوبوں پر ریفرنڈم کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی کریں گے، شیخ وقاص اکرممٹی کا تیل، جیٹ فیول اور ایل ڈی او سستے، نئی قیمتوں کا اطلاق 21 نومبر سےمستونگ: آپریشن ردالفتنہ 3 میں مزید 15 دہشت گرد ہلاک، چار علاقے کلیئرٹرمپ کا ایران سے دیرپا معاہدے پر زور، ایف-16 پر ایرانی دعوے کی سینٹکام نے تردید کر دیشایان بشیر اور راشد بھٹی کا پی ٹی آئی اور اپوزیشن اتحاد سے علیحدگی کا اعلانآئی ٹی ایف ورلڈ ٹینس ماسٹرز: خرم امتیاز نے منگولیا کے حریف کو شکست دے دیحکومت کی پی ٹی آئی کو انتخابی اصلاحات کمیٹی میں شمولیت کی دعوت، برابر نمائندگی کا مطالبہ مستردنادیہ افغان لاہور چھوڑ کر کراچی منتقل ہو رہی ہیںپہلا ٹی 20: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دیایران کا آبنائے ہرمز میں ایک اور امریکی جاسوس ڈرون مار گرانے کا دعویٰجونیئر ٹینس چیمپئن شپ اسلام آباد میں اختتام پذیر، پاکستانی جوڑی ڈبلز کا ٹائٹل جیت گئیایران تنازع طول پکڑا تو امریکی جنگی صلاحیت متاثر ہو سکتی ہے: سینٹرل کمانڈ کا انتباہ

شازیہ منظور تشدد کیس: نامزد ملزمان کی عبوری ضمانت منظور، سماعت ایک ہفتے کے لیے ملتوی

شازیہ منظور تشدد کیس: نامزد ملزمان کی عبوری ضمانت منظور، سماعت ایک ہفتے کے لیے ملتوی
فائل فوٹو: شازیہ منظور تشدد کیس: نامزد ملزمان کی عبوری ضمانت منظور، سماعت ایک ہفتے کے لیے ملتوی — تصویر: بشکریہ last.fm

لاہور: معروف گلوکارہ شازیہ منظور پر مبینہ تشدد کے مقدمے میں لاہور کی سیشن کورٹ نے نامزد ملزمان کی عبوری ضمانت کی درخواستیں منظور کر لی ہیں۔ عدالت نے آئندہ سماعت ایک ہفتے تک ملتوی کرتے ہوئے ملزمان کو عبوری ریلیف فراہم کر دیا۔

ڈیوٹی جج ایڈیشنل سیشن جج سیف اللہ ہنجرا نے مقدمے میں نامزد ملزمان محمد نعمان، محمد سہیل اقبال سمیت دیگر کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔

سماعت کے بعد عدالت نے تمام نامزد ملزمان کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے مقدمے کی مزید کارروائی ایک ہفتے کے لیے ملتوی کر دی۔

واضح رہے کہ شازیہ منظور سے مبینہ تشدد کے واقعے کے حوالے سے تھانہ ملت پارک لاہور میں پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔ عدالتی کارروائی کے بعد مقدمے میں نامزد ملزمان کو عبوری ضمانت مل گئی ہے، جبکہ کیس کی مزید سماعت آئندہ ہفتے ہوگی۔

اشتہار