رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 21° صاف 21° / 8°فجر 05:37ظہر 12:17عصر 15:57مغرب 17:34عشا 18:57
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
آبنائے ہرمز میں اماراتی کمپنی کے جہاز پر حملہ، ایک اہلکار لاپتا، 11 زخمیسندھ میں خون بہا تو ذمہ دار بلاول بھٹو ہوں گے: مصطفیٰ کمالدشمن کی کارروائی پر جواب زیادہ سخت ہوگا، جغرافیائی حدود کا پابند نہیں: ایرانی فوجنجکاری کمیشن اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے انضمام کی تیاریبحرین اور کویت پر ایرانی حملے خطرناک کشیدگی کا باعث: قطری وزارت خارجہبلاول بھٹو: گزشتہ روز کچھ زیادہ سچ بول دیا، تنقید کرنے والوں کو جوابامریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ تل ابیب پہنچ گئے، اسرائیلی فوجی قیادت سے ملاقاتبیرسٹر گوہر کا چیف جسٹس سے مطالبہ: انصاف ہوتا ہوا نظر آئے، دنیا عدالتوں کو دیکھ رہی ہےلٹن داس ٹیسٹ کی ایک اننگز میں 8 شکار کرنے والے پہلے وکٹ کیپر بن گئےموبائل ایپ سے قرضوں پر شرحِ منافع میں 67 فیصد کمیبابراعظم کو صرف ایک لمبی اننگز کی ضرورت ہے: یونس خانشفقت امانت علی کا خون کے سرطان میں مبتلا ہونے کا انکشاف

گوادر کے بلوچ وارڈ میں فٹسال گراؤنڈ کی تعمیر مکمل، 2 کروڑ 36 لاکھ سے زائد لاگت

گوادر کے بلوچ وارڈ میں فٹسال گراؤنڈ کی تعمیر مکمل، 2 کروڑ 36 لاکھ سے زائد لاگت

گوادر: 18 نومبر۔ صوبائی حکومت کھیلوں کے فروغ، نوجوانوں کو مثبت اور صحت مند سرگرمیوں کے مواقع فراہم کرنے اور شہری سہولیات کی بہتری کے وژن کے تحت بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو (BSDI) پروگرام کے فیز ون میں بلوچ وارڈ گوادر میں فٹسال گراؤنڈ کی تعمیر کا منصوبہ مکمل ہو گیا ہے۔

منصوبے پر مجموعی طور پر 2 کروڑ 36 لاکھ 36 ہزار روپے لاگت آئی ہے۔ منصوبے پر عملدرآمد محکمہ مواصلات و تعمیرات، فزیکل پلاننگ اینڈ ہاؤسنگ حکومت بلوچستان گوادر کے زیر نگرانی کیا گیا ہے۔

فٹسال گراؤنڈ کی تعمیر سے بلوچ وارڈ اور گردونواح کے نوجوانوں کو کھیلوں کی معیاری سہولت میسر آئے گی، جس سے فٹ بال سمیت دیگر مثبت کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔

یہ منصوبہ نوجوانوں کی جسمانی صحت، صلاحیتوں کے نکھار اور کھیلوں کے ذریعے صحت مند معاشرے کے قیام میں معاون ثابت ہوگا۔

موضوعات:
اشتہار