ڈپٹی کمشنر نقیب اللہ کاکڑ کی نگرانی میں گوادر میں خلائی مشن کے بینرز آویزاں

گوادر: صوبائی حکومت کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ کی نگرانی میں پاکستان کے پہلے انسانی خلائی مشن کو اجاگر کرنے اور قومی سطح پر اس اہم کامیابی کی تشہیر کے لیے شہر کی اہم شاہراہوں اور نمایاں مقامات پر تشہیری بینرز آویزاں کر دیے گئے ہیں۔
اس مہم کا مقصد پاکستان کے خلائی شعبے میں تاریخی پیش رفت کو عوام تک پہنچانا، نوجوان نسل میں سائنسی شعور اور تحقیق کے رجحان کو فروغ دینا اور قومی کامیابیوں کے حوالے سے عوامی آگاہی پیدا کرنا ہے۔
اشتہار











