رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 21° صاف 21° / 8°فجر 05:37ظہر 12:17عصر 15:57مغرب 17:34عشا 18:57
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
آبنائے ہرمز میں اماراتی کمپنی کے جہاز پر حملہ، ایک اہلکار لاپتا، 11 زخمیسندھ میں خون بہا تو ذمہ دار بلاول بھٹو ہوں گے: مصطفیٰ کمالدشمن کی کارروائی پر جواب زیادہ سخت ہوگا، جغرافیائی حدود کا پابند نہیں: ایرانی فوجنجکاری کمیشن اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے انضمام کی تیاریبحرین اور کویت پر ایرانی حملے خطرناک کشیدگی کا باعث: قطری وزارت خارجہبلاول بھٹو: گزشتہ روز کچھ زیادہ سچ بول دیا، تنقید کرنے والوں کو جوابامریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ تل ابیب پہنچ گئے، اسرائیلی فوجی قیادت سے ملاقاتبیرسٹر گوہر کا چیف جسٹس سے مطالبہ: انصاف ہوتا ہوا نظر آئے، دنیا عدالتوں کو دیکھ رہی ہےلٹن داس ٹیسٹ کی ایک اننگز میں 8 شکار کرنے والے پہلے وکٹ کیپر بن گئےموبائل ایپ سے قرضوں پر شرحِ منافع میں 67 فیصد کمیبابراعظم کو صرف ایک لمبی اننگز کی ضرورت ہے: یونس خانشفقت امانت علی کا خون کے سرطان میں مبتلا ہونے کا انکشاف

قلات میں ڈپٹی کمشنر عائشہ زہری کی خواتین کے وفد سے ملاقات، بجلی اور پانی کے مسائل حل کرنے کی ہدایت

قلات میں ڈپٹی کمشنر عائشہ زہری کی خواتین کے وفد سے ملاقات، بجلی اور پانی کے مسائل حل کرنے کی ہدایت
فائل فوٹو: قلات میں ڈپٹی کمشنر عائشہ زہری کی خواتین کے وفد سے ملاقات، بجلی اور پانی کے مسائل حل کرنے کی ہدایت — تصویر: بشکریہ getout.pk

قلات: 18 نومبر۔ محلہ شیشہ ڈغار اور محلہ خیل کی خواتین کے وفد نے ڈپٹی کمشنر انجینئر عائشہ زہری سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران خواتین وفد نے ڈپٹی کمشنر کو کلی بنگلزئی شیشہ ڈغار کے ٹرانسفارمر کی خرابی، محلہ خیل میں پانی کی قلت اور دیگر درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔

ڈپٹی کمشنر انجینئر عائشہ زہری نے خواتین وفد کے مسائل غور سے سنے۔ انہوں نے متعلقہ حکام، بالخصوص کیسکو اور محکمہ پبلک ہیلتھ کے ذمہ داران کو محلہ شیشہ ڈغار اور محلہ خیل میں بجلی اور پانی کے مسائل فوری طور پر حل کرنے کے لیے ضروری اقدامات اٹھانے کی ہدایات جاری کیں۔

اشتہار