رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 12° صاف 19° / 7°فجر 05:43ظہر 12:20عصر 15:55مغرب 17:32عشا 18:56
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
ریڈ زون کی بندش: وفاقی آئینی عدالت اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں کل چھٹیعمان کے قریب سمندری بارودی سرنگوں سے دو آئل ٹینکرز میں آگ لگ گئیانتخابی اصلاحات کمیٹی پر ڈیڈلاک، حکومت پی ٹی آئی کے بغیر کمیٹی بنانے پر غورکم جونگ ان: شمالی کوریا ایٹمی ہتھیاروں سے کبھی دستبردار نہیں ہوگارانا عرفان نے ورلڈ کپ آف اسنوکر جیت لیاٹرمپ نے ایران کے خلاف تمام آپشنز کھلے رکھے ہیں: جیرڈ کشنرمکہ معاہدے کے رکن ممالک کا اسلام آباد اجلاس، یمن کی صورتحال ایجنڈے میں شامل: خواجہ آصفامریکی حمایت کے بغیر بھی ایران پر حملے کے لیے تیار ہیں، اسرائیلی فوجبلاول بھٹو کا نئے صوبوں پر ریفرنڈم کی مخالفت، پارلیمنٹ کے ذریعے فیصلے پر زوراذلان شاہ ہاکی: پاکستان اور ملائیشیا کا میچ 5-5 سے برابر، ملائیشیا فائنل میںبلوچستان بھر میں جے یو آئی کا احتجاجی دھرنا، اہم شاہراہیں بندآئرلینڈ کرکٹ ٹیم جنوری 2027 میں پہلی بار پاکستان کا دورہ کرے گی

زیارت: ڈپٹی کمشنر عبدالقدوس اچکزئی کا زندرہ ٹیوب ویل منصوبے کا دورہ

زیارت: ڈپٹی کمشنر زیارت عبدالقدوس اچکزئی نے BSDI فیز III کے تحت جاری ترقیاتی اسکیم ایگریکلچر ٹیوب ویل زندرہ کا دورہ کیا اور منصوبے پر جاری کام کا جائزہ لیا۔

دورے کے موقع پر میجر عامر (155 ونگ)، ایگزیکٹو انجینئر ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ زیارت عمیر علی اور متعلقہ ٹھیکیدار بھی ان کے ہمراہ تھے۔

ڈپٹی کمشنر زیارت نے منصوبے پر جاری تعمیراتی کام، معیار اور پیش رفت کا معائنہ کیا۔

انہوں نے متعلقہ انجینئر اور ٹھیکیدار کو ہدایت کی کہ منصوبے پر کام مقررہ معیار کے مطابق تیز رفتاری سے مکمل کیا جائے تاکہ علاقے کے زمیندار اس منصوبے سے مستفید ہو سکیں۔

اشتہار