زیارت: وزیراعلیٰ کی ہدایت پر کلی نور محمد کاریز کی تعمیر و مرمت کا کام جاری

زیارت: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر کلی نور محمد میں کاریز کی تعمیر و مرمت کا کام جاری ہے۔ کاریز کے کام کی تکمیل سے عوام کو صاف پانی کی فراہمی یقینی ہو جائے گی۔
عوام نے کاریز کی تعمیر و مرمت پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا شکریہ ادا کیا ہے۔
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان
اشتہار











