رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 9° صاف 19° / 8°فجر 05:39ظہر 12:18عصر 15:57مغرب 17:33عشا 18:57
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
رانا ثنا اللہ کی صدر زرداری سے اپیل: نئے صوبوں پر بحث تعمیری رکھنے کے لیے بیٹوں کو سمجھائیںسعودی اتحاد کا جیزان میں حوثیوں کے دو بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰمیرعلی میں آپریشن، خواتین کے بھیس میں رکشے پر فرار کی کوشش کرنے والے دہشت گرد ہلاک: سیکیورٹی ذرائعڈیرہ مراد جمالی: جعفر ایکسپریس کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش ناکام، ریلوے ٹریک کو جزوی نقصانبلاول بھٹو کا شکوہ: وزیراعظم معاشی منصوبہ لائیں تو ایک وزیر اپنا ایجنڈا سامنے رکھ دیتا ہےراولپنڈی ٹیسٹ: چوتھے روز 6 ہزار پولیس اہلکار سیکیورٹی اور ٹریفک ڈیوٹی پر تعیناتپاکستان اور ترکیہ کے توانائی تعاون میں نیا باب، سمندری علاقوں میں تیل و گیس کا سروےافغانستان میں دہشت گرد گروہوں سے رکن ممالک کو شدید خطرات: سلامتی کونسل کی سربراہویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی: آئرلینڈ کے ہاتھوں پاکستان ویمن ٹیم کو 9 وکٹوں سے شکستایران کے خلاف جنگ پر امریکی اخراجات 48 ارب ڈالر سے تجاوز، پینٹاگون سے حساب طلبمحمد عباس: سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی خوش آئند ہےنیٹ فلکس سیریز ‘جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو’ کا پہلا ٹریلر 24 نومبر کو ریلیز ہوگا

افغانستان میں دہشت گرد گروہوں سے رکن ممالک کو شدید خطرات: سلامتی کونسل کی سربراہ

افغانستان میں دہشت گرد گروہوں سے رکن ممالک کو شدید خطرات: سلامتی کونسل کی سربراہ
فائل فوٹو: اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا ایوان — تصویر: بشکریہ un.org

نیویارک: اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی سربراہ سانیتا پاولیوٹا ڈیس لینڈیس نے کہا ہے کہ افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی مسلسل موجودگی کے باعث رکن ممالک کو سرحد پار دہشت گردی کے شدید خطرات کا سامنا ہے۔

نیویارک میں سلامتی کونسل کے اجلاس کے اختتام پر ذرائع ابلاغ کو بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ تحریک طالبان پاکستان خطے کے لیے سنگین نوعیت کا خطرہ بن چکی ہے، جس نے افغان سرزمین استعمال کرتے ہوئے پاکستان میں کئی جان لیوا حملے کیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس شدت پسند گروہ کو افغانستان میں لاجسٹک اور آپریشنل معاونت حاصل ہے، جبکہ داعش خراسان بھی بیرونی علاقوں میں کارروائیوں پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے۔

دوسری جانب چین نے بھی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان سرزمین سے سرگرم دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات ناگزیر ہو چکے ہیں۔

اشتہار