190 ملین پاؤنڈ کیس: استغاثہ کے جوابی دلائل کی تیاری مکمل

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی عدالتی اور قانونی حلقوں میں زیرِ بحث 190 ملین پاؤنڈ کیس (القادر ٹرسٹ کیس) کی تازہ ترین صورتحال اور قانونی پہلوؤں پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔
باوثوق ذرائع کے مطابق استغاثہ نے بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے اپنے شواہد اور جوابی دلائل کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔
بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر کے دلائل کے جواب میں بہترین حکمت عملی وضع کر لی گئی ہے۔
اشتہار











