رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 9° جزوی بادل 19° / 8°فجر 05:39ظہر 12:18عصر 15:57مغرب 17:33عشا 18:57
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
رانا ثنا اللہ کی صدر زرداری سے اپیل: نئے صوبوں پر بحث تعمیری رکھنے کے لیے بیٹوں کو سمجھائیںسعودی اتحاد کا جیزان میں حوثیوں کے دو بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰمیرعلی میں آپریشن، خواتین کے بھیس میں رکشے پر فرار کی کوشش کرنے والے دہشت گرد ہلاک: سیکیورٹی ذرائعڈیرہ مراد جمالی: جعفر ایکسپریس کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش ناکام، ریلوے ٹریک کو جزوی نقصانبلاول بھٹو کا شکوہ: وزیراعظم معاشی منصوبہ لائیں تو ایک وزیر اپنا ایجنڈا سامنے رکھ دیتا ہےراولپنڈی ٹیسٹ: چوتھے روز 6 ہزار پولیس اہلکار سیکیورٹی اور ٹریفک ڈیوٹی پر تعیناتپاکستان اور ترکیہ کے توانائی تعاون میں نیا باب، سمندری علاقوں میں تیل و گیس کا سروےافغانستان میں دہشت گرد گروہوں سے رکن ممالک کو شدید خطرات: سلامتی کونسل کی سربراہویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی: آئرلینڈ کے ہاتھوں پاکستان ویمن ٹیم کو 9 وکٹوں سے شکستایران کے خلاف جنگ پر امریکی اخراجات 48 ارب ڈالر سے تجاوز، پینٹاگون سے حساب طلبمحمد عباس: سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی خوش آئند ہےنیٹ فلکس سیریز ‘جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو’ کا پہلا ٹریلر 24 نومبر کو ریلیز ہوگا

گوادر: طلبہ کا گوادر پورٹ اور چائنہ بزنس سینٹر کا مطالعاتی دورہ

گوادر: طلبہ کا گوادر پورٹ اور چائنہ بزنس سینٹر کا مطالعاتی دورہ

گوادر: 20 نومبر کو صوبائی حکومت بلوچستان کی تعلیم دوست پالیسی اور طلبہ کو جدید علمی و عملی تجربات سے روشناس کرانے کے وژن کے تحت گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول گوادر جدید کے طلبہ اور اساتذہ نے گوادر پورٹ اور چائنہ بزنس سینٹر گوادر کا مطالعاتی دورہ کیا۔

اس موقع پر گوادر پورٹ اتھارٹی کے عبدالمالک بلوچ نے طلبہ کو گوادر پورٹ کی اہمیت، بزنس سینٹر کے کردار، گوادر فری زونز میں سرمایہ کاری کے مواقع اور مستقبل کی معاشی و تجارتی استعداد کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔

دورے کا مقصد طلبہ کو نصابی تعلیم کے ساتھ عملی معلومات فراہم کرنا اور گوادر کی علاقائی و عالمی اہمیت، معاشی ترقی اور پاکستان کے روشن مستقبل میں اس کے کردار سے آگاہ کرنا تھا۔

اس طرح کی تعلیمی سرگرمیاں طلبہ کی علمی استعداد میں اضافے، سوچ کے نئے زاویے پیدا کرنے اور انہیں مستقبل کے چیلنجز کے لیے تیار کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔

موضوعات:
اشتہار