رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 13° صاف 18° / 8°فجر 05:39ظہر 12:18عصر 15:57مغرب 17:33عشا 18:57
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
رانا ثنا اللہ کی صدر زرداری سے اپیل: نئے صوبوں پر بحث تعمیری رکھنے کے لیے بیٹوں کو سمجھائیںسعودی اتحاد کا جیزان میں حوثیوں کے دو بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰمیرعلی میں آپریشن، خواتین کے بھیس میں رکشے پر فرار کی کوشش کرنے والے دہشت گرد ہلاک: سیکیورٹی ذرائعڈیرہ مراد جمالی: جعفر ایکسپریس کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش ناکام، ریلوے ٹریک کو جزوی نقصانبلاول بھٹو کا شکوہ: وزیراعظم معاشی منصوبہ لائیں تو ایک وزیر اپنا ایجنڈا سامنے رکھ دیتا ہےراولپنڈی ٹیسٹ: چوتھے روز 6 ہزار پولیس اہلکار سیکیورٹی اور ٹریفک ڈیوٹی پر تعیناتپاکستان اور ترکیہ کے توانائی تعاون میں نیا باب، سمندری علاقوں میں تیل و گیس کا سروےافغانستان میں دہشت گرد گروہوں سے رکن ممالک کو شدید خطرات: سلامتی کونسل کی سربراہویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی: آئرلینڈ کے ہاتھوں پاکستان ویمن ٹیم کو 9 وکٹوں سے شکستایران کے خلاف جنگ پر امریکی اخراجات 48 ارب ڈالر سے تجاوز، پینٹاگون سے حساب طلبمحمد عباس: سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی خوش آئند ہےنیٹ فلکس سیریز ‘جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو’ کا پہلا ٹریلر 24 نومبر کو ریلیز ہوگا

کوئٹہ: BUITEMS کی اراضی حدبندی پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ویسٹ کی زیر صدارت اجلاس

کوئٹہ: BUITEMS کی اراضی حدبندی پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ویسٹ کی زیر صدارت اجلاس

کوئٹہ: 19 نومبر کو عدالت عالیہ بلوچستان کے احکامات کی روشنی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ویسٹ کوئٹہ محمد حنیف نورزئی کی زیرِ صدارت BUITEMS (بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز) کی اراضی کی حدبندی سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں BUITEMS کی اراضی کی حدبندی کے مختلف امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، جبکہ اس سلسلے میں معزز ہائی کورٹ کے احکامات اور فیصلوں پر بھی غور کیا گیا۔ اجلاس کے دوران اراضی کی حدبندی کے عمل کو مؤثر اور منظم انداز میں آگے بڑھانے کے لیے آئندہ کا لائحہ عمل بھی مرتب کیا گیا۔

اس موقع پر اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ اراضی کی حدبندی سمیت تمام متعلقہ امور قانون اور ضابطوں کے مطابق انجام دیے جائیں گے اور معزز ہائی کورٹ کے فیصلوں اور احکامات پر مکمل عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا۔

اجلاس میں اس بات پر بھی زور دیا گیا کہ تمام قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے حدبندی کے عمل کو شفاف انداز میں مکمل کیا جائے گا۔

اشتہار