رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 9° صاف 20° / 8°فجر 05:39ظہر 12:18عصر 15:56مغرب 17:33عشا 18:56
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
نئے صوبوں پر ریفرنڈم کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی کریں گے، شیخ وقاص اکرممٹی کا تیل، جیٹ فیول اور ایل ڈی او سستے، نئی قیمتوں کا اطلاق 21 نومبر سےمستونگ: آپریشن ردالفتنہ 3 میں مزید 15 دہشت گرد ہلاک، چار علاقے کلیئرٹرمپ کا ایران سے دیرپا معاہدے پر زور، ایف-16 پر ایرانی دعوے کی سینٹکام نے تردید کر دیشایان بشیر اور راشد بھٹی کا پی ٹی آئی اور اپوزیشن اتحاد سے علیحدگی کا اعلانآئی ٹی ایف ورلڈ ٹینس ماسٹرز: خرم امتیاز نے منگولیا کے حریف کو شکست دے دیحکومت کی پی ٹی آئی کو انتخابی اصلاحات کمیٹی میں شمولیت کی دعوت، برابر نمائندگی کا مطالبہ مستردنادیہ افغان لاہور چھوڑ کر کراچی منتقل ہو رہی ہیںپہلا ٹی 20: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دیایران کا آبنائے ہرمز میں ایک اور امریکی جاسوس ڈرون مار گرانے کا دعویٰجونیئر ٹینس چیمپئن شپ اسلام آباد میں اختتام پذیر، پاکستانی جوڑی ڈبلز کا ٹائٹل جیت گئیایران تنازع طول پکڑا تو امریکی جنگی صلاحیت متاثر ہو سکتی ہے: سینٹرل کمانڈ کا انتباہ

چاغی: سڑک کنارے بارودی سرنگ سے موٹرسائیکل ٹکرا گئی، 3 نوجوان جاں بحق

چاغی: سڑک کنارے بارودی سرنگ سے موٹرسائیکل ٹکرا گئی، 3 نوجوان جاں بحق
فائل فوٹو: چاغی: سڑک کنارے بارودی سرنگ سے موٹرسائیکل ٹکرا گئی، 3 نوجوان جاں بحق — تصویر: بشکریہ chalopakistan.com.pk

چاغی: بلوچستان کے ضلع چاغی میں موٹرسائیکل سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 3 نوجوان جاں بحق ہو گئے۔

پولیس حکام کے مطابق تینوں نوجوان پکنک کے لیے موٹرسائیکل پر جا رہے تھے کہ راستے میں ان کی موٹرسائیکل سڑک کنارے بچھائی گئی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی۔

بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے نتیجے میں تینوں نوجوان موقع پر جاں بحق ہو گئے۔ ان کی شناخت الطاف نوتیزئی، سہیل بنگلزئی اور عرفان بنگلزئی کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس حکام کے مطابق تینوں نوجوان آپس میں ماموں زاد اور خالہ زاد رشتہ دار بھی تھے۔

موضوعات:
اشتہار