رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 9° صاف 20° / 8°فجر 05:39ظہر 12:18عصر 15:56مغرب 17:33عشا 18:56
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
نئے صوبوں پر ریفرنڈم کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی کریں گے، شیخ وقاص اکرممٹی کا تیل، جیٹ فیول اور ایل ڈی او سستے، نئی قیمتوں کا اطلاق 21 نومبر سےمستونگ: آپریشن ردالفتنہ 3 میں مزید 15 دہشت گرد ہلاک، چار علاقے کلیئرٹرمپ کا ایران سے دیرپا معاہدے پر زور، ایف-16 پر ایرانی دعوے کی سینٹکام نے تردید کر دیشایان بشیر اور راشد بھٹی کا پی ٹی آئی اور اپوزیشن اتحاد سے علیحدگی کا اعلانآئی ٹی ایف ورلڈ ٹینس ماسٹرز: خرم امتیاز نے منگولیا کے حریف کو شکست دے دیحکومت کی پی ٹی آئی کو انتخابی اصلاحات کمیٹی میں شمولیت کی دعوت، برابر نمائندگی کا مطالبہ مستردنادیہ افغان لاہور چھوڑ کر کراچی منتقل ہو رہی ہیںپہلا ٹی 20: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دیایران کا آبنائے ہرمز میں ایک اور امریکی جاسوس ڈرون مار گرانے کا دعویٰجونیئر ٹینس چیمپئن شپ اسلام آباد میں اختتام پذیر، پاکستانی جوڑی ڈبلز کا ٹائٹل جیت گئیایران تنازع طول پکڑا تو امریکی جنگی صلاحیت متاثر ہو سکتی ہے: سینٹرل کمانڈ کا انتباہ

بھارت سے مذاکرات کی بحالی نئی دہلی کے طرز عمل پر منحصر: اسحاق ڈار

بھارت سے مذاکرات کی بحالی نئی دہلی کے طرز عمل پر منحصر: اسحاق ڈار
فائل فوٹو: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار — تصویر: بشکریہ cpecinfo.com

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ مذاکرات کی بحالی کا دارومدار نئی دہلی کے طرز عمل پر ہے۔

غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ بھارت سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ طور پر معطل نہیں کر سکتا۔

انہوں نے مذاکرات کو امریکا ایران کشیدگی کا واحد حل قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جنگ شروع ہوتے ہی انہوں نے ایرانی وزیر خارجہ سے رابطہ کر کے تحمل کا مشورہ دیا تھا۔

اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کی حیثیت سے عالمی تنازعات کے پرامن حل کے لیے کوشاں ہے۔ خطے میں پائیدار امن کے لیے نیا سکیورٹی فریم ورک وقت کی اہم ضرورت ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بلاک پالیٹکس مسائل کا حل نہیں، اور آج کا پاکستان امریکا اور چین دونوں کے ساتھ متوازن تعلقات برقرار رکھے گا۔

اسحاق ڈار نے بتایا کہ پاکستان، سعودی عرب، ترکیے اور مصر پر مشتمل…

اشتہار