رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 8° صاف 17° / 8°فجر 05:34ظہر 12:16عصر 16:00مغرب 17:36عشا 18:59
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
وزیر اعلیٰ بلوچستان سے عالمی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات، ترقیاتی تعاون بڑھانے پر اتفاقلاہور: الیکٹرک بس میں لڑکی کو دھکا دینے والا کنڈکٹر گرفتار، وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹسہیڈ کوچ مائیک ہیسن کا سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی کارکردگی پر اطمینانامریکا کا ایرانی دعویٰ مسترد: بحرین کی جانب دو ڈرون مار گرائے، ایران کا امریکی ڈرون گرانے کا دعویٰپی ایس ایل 12: راولپنڈیز نے ایڈم ووجز کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیامنرلز انویسٹمنٹ فورم اختتام پذیر، 13 معاہدے طے، وزیراعظم کا خام معدنیات کی برآمد ختم کرنے پر زورحکومت کا سکوک بانڈز کیلئے ایسٹ رجسٹری کمپنی بنانے کا فیصلہاسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم، وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطلپٹرولیم لیوی میں ایک روپے 65 پیسے فی لیٹر کمی، پیٹرول پر لیوی 63 روپے 64 پیسےصدرِ مملکت آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے، پیپلز پارٹی پنجاب کی قیادت سے ملاقاتیں متوقعہفتہ وار مہنگائی میں 0.46 فیصد کمی، سالانہ شرح 11.21 فیصدایمرجنگ نیشنز ٹرافی: پاکستان ویمن ٹیم نے تھائی لینڈ کو 24 رنز سے ہرا دیا

پی ایس ایل 12: راولپنڈیز نے ایڈم ووجز کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا

پی ایس ایل 12: راولپنڈیز نے ایڈم ووجز کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا
فائل فوٹو: آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ بلے باز ایڈم ووجز — تصویر: بشکریہ cricket.com.au

راولپنڈی: پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز راولپنڈیز نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 12 کے لیے آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ بلے باز ایڈم ووجز کو اپنا ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ٹیم کے بیان کے مطابق ایڈم ووجز کا شاندار ٹریک ریکارڈ فرنچائز کے نئے ٹیلنٹ کو پروان چڑھانے کے عزم سے مکمل مطابقت رکھتا ہے۔

فرنچائز نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ ایک چیمپئن کوچ پنڈی آ رہے ہیں، جو پی ایس ایل 12 میں ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں نبھائیں گے۔

ٹیم کی جانب سے بتایا گیا کہ بی بی ایل کے تین بار کے فاتح ایڈم ووجز دی پنڈیز کے ہیڈ کوچ کے طور پر ٹیم کے ساتھ شامل ہو رہے ہیں۔

موضوعات:
اشتہار