ہاکی فیڈریشن کے انتخابات جلد ہوں گے: رانا ثنا اللہ

«اسلام آباد:» وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ہاکی فیڈریشن کے انتخابات جلد ہوں گے۔
انہوں نے واضح کیا کہ کسی ایسے شخص کو ہاکی کی ذمہ داری نہیں دی جائے گی جو اس کا اہل نہ ہو۔ حکومت کا مقصد ایک ایسی قیادت سامنے لانا ہے جو قومی کھیل کو دوبارہ عالمی سطح پر مقام دلانے کے لیے عملی اقدامات کرے۔
ان کا کہنا تھا کہ ایڈہاک نظام ختم کر کے مستقل صدر لایا جائے گا، اور حکومت نیشنز کپ کے لیے ہر ممکن سپورٹ فراہم کرے گی۔
موضوعات:ہاکی
اشتہار











