رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 23° صاف 23° / 12°فجر 05:18ظہر 12:16عصر 16:17مغرب 17:54عشا 19:14
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایگزیکٹو ایڈیٹر: کامران جاوید
محسن نقوی: پاکستان نے خطے میں امن اور مذاکرات کے لیے ہمیشہ کلیدی کردار ادا کیافیصل واوڈا: عمران خان بانی ایم کیو ایم کی سیاست سے بھی 100 فیصد آگے نکل گئےعامر لیاقت کی ویڈیوز وائرل کرنے کا مقدمہ: دانیہ شاہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریپاکستان کی باؤلنگ اور فیلڈنگ شاندار رہی، جلد وکٹیں گنوانے سے نقصان ہوا: ہیری بروکنیتن یاہو نے ایران پر بڑے حملے کی منصوبہ بندی کی ہدایت کی تھی، برطانوی میڈیا کا دعویٰامریکا ناکہ بندی اور دھمکیوں کے ساتھ مذاکرات کی توقع نہیں کر سکتا: ایرانی صدر پزشکیانپیوٹن اور وٹکوف کی ملاقات: سہ فریقی مذاکرات نومبر کے وسط میں بحال کرنے پر غورزیلنسکی: موجودہ علاقائی صورتحال برقرار رکھنے والا امن معاہدہ قبول کرنے کو تیار ہیںکراچی میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3540 روپے کا، ملک بھر میں سب سے مہنگاوزیراعظم شہباز شریف کا آج دورۂ پشاور متوقع، امن و امان اجلاس کی صدارت اور 12 اضلاع کے لیے وژن کا اعلان کریں گےپی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات چند دنوں میں دوبارہ شروع ہو سکتے ہیں: عامر ڈوگرپی ٹی آئی میں اختلافات: سلمان اکرم راجہ کی پوسٹ پر علی امین گنڈاپور اور ارکان اسمبلی کے تحفظات
صفحہ اول› موضوع› تعلیم

تعلیم

134 خبریں · صفحہ 2

بلوچستان میں تعلیم سے متعلق خبریں: اسکولوں اور کالجوں کے مسائل، امتحانات، داخلے، اساتذہ، تعلیمی پالیسیاں اور محکمہ تعلیم کے فیصلے اس صفحے پر شائع ہوتی ہیں۔

تربت

تربت: مکران میڈیکل کالج کے چھ فارغ التحصیل طلبہ نے ایف سی پی ایس پارٹ ون پہلی کوشش میں پاس کر لیا

مکران میڈیکل کالج تربت کے دوسرے بیچ کے چھ فارغ التحصیل طلبہ نے ایف سی پی ایس پارٹ ون کا امتحان پہلی ہی کوشش میں پاس کیا، پرنسپل نے مبارک باد دی۔

اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ← تربتتعلیمصحت
جھل مگسی

جھل مگسی: ڈپٹی کمشنر سید رحمت اللّٰہ شاہ کی زیرِ صدارت کلسٹر ہیڈز کا اجلاس، بجٹ میں شفافیت کی ہدایت

ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت اللّٰہ شاہ نے محکمہ تعلیم کے کلسٹر ہیڈز کے اجلاس میں بجٹ کی تقسیم اور مالیاتی ریکارڈ میں شفافیت اور قواعد کی پابندی کی ہدایت کی۔

اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ← تعلیمجھل مگسیڈپٹی کمشنر
قلات

قلات: غربت کے عالمی دن پر پولیس لائن ہائی سکول میں تقریب، غربت کے خاتمے پر زور

قلات میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ تعلیم کے اشتراک سے غربت کے عالمی دن پر گورنمنٹ بوائز ہائی سکول پولیس لائن میں تقریب ہوئی، مقررین نے غربت کے خاتمے پر زور دیا۔

اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ← تعلیمقلات