رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 21° صاف 21° / 10°فجر 05:19ظہر 12:16عصر 16:16مغرب 17:53عشا 19:13
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایگزیکٹو ایڈیٹر: کامران جاوید
عدالتیں مستقبل کے ممکنہ قوانین روکنے کے لیے پیشگی فیصلہ نہیں کر سکتیں: اسلام آباد ہائیکورٹپیٹرولیم لیوی پر حکومت اور جماعت اسلامی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا جمعہ کو اسلام آباد میں اجلاسبلوچستان اسمبلی: سردار نظام کے خاتمے اور نواب، سردار کے الفاظ پر پابندی کی قرارداد آج پیش ہوگیشیبہ آئل فیلڈ پر ڈرون حملے کی کوشش، ملبہ گرنے سے فلپائنی اور نیپالی کارکن ہلاک، پاکستانی اور انڈین زخمیپنجاب میں کیمرے والے سمارٹ گلاسز اور خفیہ ریکارڈنگ آلات پر 30 روزہ پابندی، مریم نواز کی سختی سے عمل کی ہدایتوزیراعظم کا پشاور میں اپیکس کمیٹی سے خطاب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی “انتہائی مجبوری” میں نافذ کرنے کا دعویٰآئی ایم ایف کی پیش گوئی: خطے کی معیشت اس سال 1.3 فیصد سکڑے گی، 2027 میں 6.6 فیصد نموصدر زرداری تین روزہ دورے پر جرمنی روانہ، 23 برس بعد پاکستانی سربراہ مملکت کا پہلا دورہبنوں سے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی نسیم علی شاہ 30 روز کے لیے ایم پی او کے تحت نظر بندپشاور میں وزیراعظم کی صدارت میں ایپکس کمیٹی کا اجلاس، خیبرپختونخوا پروگرام کے لیے 160 ارب روپے مختصدہشت گردی کے خلاف ایک بار پھر قومی اتحاد ضروری ہے: سینیٹ میں رانا ثنا اللہ کا خطابخیبرپختونخوا میں گورنر راج کا مقصد معدنیات نہیں، امن کا قیام ہے: عقیل ملک، اختیار ولی

سوراب: اسسٹنٹ کمشنر عبدالجبار بلوچ کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا ماہانہ اجلاس، اساتذہ کی حاضری کا جائزہ

سوراب: اسسٹنٹ کمشنر عبدالجبار بلوچ کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا ماہانہ اجلاس، اساتذہ کی حاضری کا جائزہ
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

سوراب: حکومت بلوچستان اور ڈپٹی کمشنر سوراب صاحبزادہ نجیب اللہ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر عبدالجبار بلوچ کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا ماہانہ جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج سوراب امان اللہ زہری، ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن عبدالحق، سپرنٹنڈنٹ فضل محمد قمبرانی، محکمہ تعلیم کے افسران، آر ٹی ایس ایم، خزانہ افسر، میل و فیمیل ڈی ڈی اوز، ہیڈ ماسٹرز، ہیڈ مسٹریسز اور دیگر حکام نے شرکت کی۔

اجلاس میں ضلع بھر کی تعلیمی صورتحال، اساتذہ کی حاضری، تدریسی معیار، طلبہ کو بنیادی سہولیات کی فراہمی، کلسٹر بجٹ کے استعمال اور غیر حاضری سمیت اہم امور کا جائزہ لیا گیا، اور تعلیمی معیار کی بہتری اور اسکولوں میں نظم و ضبط اور حاضری یقینی بنانے کے اقدامات پر غور کیا گیا۔

تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

موضوعات: