رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 9° صاف 19° / 9°فجر 05:45ظہر 12:21عصر 15:55مغرب 17:31عشا 18:56
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
مریم نواز ہانگ کانگ پہنچ گئیں، نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ سمٹ میں 30 نومبر کو کلیدی خطاب کریں گیپاکستان کے مزید فوجی دستے سعودی عرب روانہ، حوثی حملوں کے دوران تعیناتیوزیراعلیٰ بلوچستان نے مسلم لیگ (ن) کے 2 وزرا کے قلمدان تبدیل کر دیےخیبرپختونخوا میں جے یو آئی کے 800 سے زائد کارکن گرفتار، جماعت کا دعویٰصدر زرداری کا پیپلز پارٹی کے 59ویں یومِ تاسیس پر پیغام، جمہوری اداروں اور آئین کے احترام پر زورریفرنڈم کے ذریعے آئین میں ترمیم نہیں کی جا سکتی: نیئر بخاریبلوچستان میں بلدیاتی اداروں کی تحلیل کا نوٹیفکیشن جاری، ایڈمنسٹریٹر تعینات ہوں گےبلاول بھٹو کا دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا اعلان، گورنر کنڈی سے ملاقاتخاران: پولیس اسٹیشن پر حملے کی کوشش ناکام، 6 دہشت گرد ہلاکغازی غوری: بہتر پرفارمنس کے لیے محنت جاری، فاسٹ باؤلرز کے خلاف بیٹنگ پر کامیمن کے ساحل کے قریب مال بردار جہاز ہائی جیک، سعودی عرب کا دو حوثی میزائل تباہ کرنے کا دعویٰپاکستان کے ابراہیم حسین گل نے قطر ایشین جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کا ڈبلز ٹائٹل جیت لیا

خاران: پولیس اسٹیشن پر حملے کی کوشش ناکام، 6 دہشت گرد ہلاک

خاران: پولیس اسٹیشن پر حملے کی کوشش ناکام، 6 دہشت گرد ہلاک
فائل فوٹو: خاران میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن — تصویر: بشکریہ balochistanpulse.com

خاران: سیکیورٹی فورسز کے عملے نے آپریشن ردالفتنہ تھری کے دوران خاران میں پولیس اسٹیشن پر حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، جبکہ باقی فرار ہو گئے جن کی تلاش جاری ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے خاران میں ایک دور افتادہ پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کے حملے کی بروقت اطلاع ملنے پر انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی گئی۔ فرنٹیئر کور کی جانب سے فوری کمک فراہم کی گئی۔

دہشت گردوں کے قبضے سے ایک گاڑی، اسلحہ، ایمونیشن، گولہ بارود اور دیگر سامان، جبکہ دھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا گیا۔

دہشت گردوں کے خاتمے تک یہ کارروائیاں جاری رہیں گی۔

اشتہار