رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 9° صاف 19° / 9°فجر 05:45ظہر 12:21عصر 15:55مغرب 17:31عشا 18:56
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
مریم نواز ہانگ کانگ پہنچ گئیں، نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ سمٹ میں 30 نومبر کو کلیدی خطاب کریں گیپاکستان کے مزید فوجی دستے سعودی عرب روانہ، حوثی حملوں کے دوران تعیناتیوزیراعلیٰ بلوچستان نے مسلم لیگ (ن) کے 2 وزرا کے قلمدان تبدیل کر دیےخیبرپختونخوا میں جے یو آئی کے 800 سے زائد کارکن گرفتار، جماعت کا دعویٰصدر زرداری کا پیپلز پارٹی کے 59ویں یومِ تاسیس پر پیغام، جمہوری اداروں اور آئین کے احترام پر زورریفرنڈم کے ذریعے آئین میں ترمیم نہیں کی جا سکتی: نیئر بخاریبلوچستان میں بلدیاتی اداروں کی تحلیل کا نوٹیفکیشن جاری، ایڈمنسٹریٹر تعینات ہوں گےبلاول بھٹو کا دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا اعلان، گورنر کنڈی سے ملاقاتخاران: پولیس اسٹیشن پر حملے کی کوشش ناکام، 6 دہشت گرد ہلاکغازی غوری: بہتر پرفارمنس کے لیے محنت جاری، فاسٹ باؤلرز کے خلاف بیٹنگ پر کامیمن کے ساحل کے قریب مال بردار جہاز ہائی جیک، سعودی عرب کا دو حوثی میزائل تباہ کرنے کا دعویٰپاکستان کے ابراہیم حسین گل نے قطر ایشین جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کا ڈبلز ٹائٹل جیت لیا

پاکستان کے ابراہیم حسین گل نے قطر ایشین جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کا ڈبلز ٹائٹل جیت لیا

پاکستان کے ابراہیم حسین گل نے قطر ایشین جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کا ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
فائل فوٹو: ابراہیم حسین گل ڈبلز ٹائٹل کے ساتھ — تصویر: بشکریہ sixty.pk

دوحہ: پاکستان کے ابھرتے ہوئے ٹینس کھلاڑی محمد ابراہیم حسین گل نے سعودی عرب کے ابراہیم علی پرنس کے ساتھ شراکت داری کرتے ہوئے تیسری قطر ایشین جونیئر انڈر 14 ٹینس چیمپئن شپ کا ڈبلز ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

پاکستانی اور سعودی کھلاڑیوں پر مشتمل جوڑی نے فائنل میں اردن کے ٹاپ سیڈ کھلاڑی عونی قبطہ اور ریان کوار کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد 75، 16 (108) سے شکست دے کر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا۔

پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر اعصام الحق قریشی، سیکرٹری جنرل کرنل ضیاء الدین طفیل اور پی ٹی ایف کی انتظامیہ نے محمد ابراہیم حسین گل کو اس شاندار کامیابی پر مبارکباد دی۔ انہوں نے ابراہیم کی عمدہ کارکردگی کو سراہتے ہوئے پاکستان کے نوجوان ٹینس کھلاڑیوں کی مسلسل ترقی پر اطمینان کا اظہار کیا۔

انہوں نے ابراہیم کی صلاحیتوں اور ٹینس کے میدان میں ان کے روشن مستقبل پر اعتماد کا اظہار کیا اور ان کے لیے مزید کامیابیوں کی دعا کی۔

موضوعات:
اشتہار