رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 9° صاف 19° / 9°فجر 05:45ظہر 12:21عصر 15:55مغرب 17:31عشا 18:56
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
مریم نواز ہانگ کانگ پہنچ گئیں، نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ سمٹ میں 30 نومبر کو کلیدی خطاب کریں گیپاکستان کے مزید فوجی دستے سعودی عرب روانہ، حوثی حملوں کے دوران تعیناتیوزیراعلیٰ بلوچستان نے مسلم لیگ (ن) کے 2 وزرا کے قلمدان تبدیل کر دیےخیبرپختونخوا میں جے یو آئی کے 800 سے زائد کارکن گرفتار، جماعت کا دعویٰصدر زرداری کا پیپلز پارٹی کے 59ویں یومِ تاسیس پر پیغام، جمہوری اداروں اور آئین کے احترام پر زورریفرنڈم کے ذریعے آئین میں ترمیم نہیں کی جا سکتی: نیئر بخاریبلوچستان میں بلدیاتی اداروں کی تحلیل کا نوٹیفکیشن جاری، ایڈمنسٹریٹر تعینات ہوں گےبلاول بھٹو کا دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا اعلان، گورنر کنڈی سے ملاقاتخاران: پولیس اسٹیشن پر حملے کی کوشش ناکام، 6 دہشت گرد ہلاکغازی غوری: بہتر پرفارمنس کے لیے محنت جاری، فاسٹ باؤلرز کے خلاف بیٹنگ پر کامیمن کے ساحل کے قریب مال بردار جہاز ہائی جیک، سعودی عرب کا دو حوثی میزائل تباہ کرنے کا دعویٰپاکستان کے ابراہیم حسین گل نے قطر ایشین جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کا ڈبلز ٹائٹل جیت لیا

کوہلو: ہوسڑی میں اغواء کے بعد 11 مزدور قتل، سرچ آپریشن شروع

کوہلو: ہوسڑی میں اغواء کے بعد 11 مزدور قتل، سرچ آپریشن شروع
فائل فوٹو: فائل فوٹو: Generic file photo of police conducting a search operation in Balochistan — تصویر: بشکریہ balochistanpulse.com

کوہلو: تحصیل جاندران کے علاقے ہوسڑی میں اغواء کے بعد 11 افراد کو قتل کر دیا گیا۔ قتل ہونے والے تمام افراد چمالنگ کول مائنز میں کام کرنے والے مزدور تھے۔

اب تک 2 افراد کی شناخت ہو چکی ہے، باقی افراد کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

قتل ہونے والے افراد کی میتیں ڈی ایچ کیو ہسپتال کوہلو منتقل کرنے کے لیے پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے۔ علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

ایس ایچ او پولیس تھانہ ہوسڑی کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے دو افراد کی نعشیں قریبی بنیادی مرکز صحت پہنچا دی گئی ہیں۔ مزید پانچ سے چھ افراد کی لاشیں موجود ہیں، جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کرنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

اشتہار