رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 9° صاف 20° / 8°فجر 05:44ظہر 12:20عصر 15:55مغرب 17:31عشا 18:56
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
گوادر: وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی آمد، ترقیاتی منصوبوں کا اعلیٰ سطحی اجلاسریڈ زون کی بندش: وفاقی آئینی عدالت اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں کل چھٹیعمان کے قریب سمندری بارودی سرنگوں سے دو آئل ٹینکرز میں آگ لگ گئیانتخابی اصلاحات کمیٹی پر ڈیڈلاک، حکومت پی ٹی آئی کے بغیر کمیٹی بنانے پر غورکم جونگ ان: شمالی کوریا ایٹمی ہتھیاروں سے کبھی دستبردار نہیں ہوگارانا عرفان نے ورلڈ کپ آف اسنوکر جیت لیاٹرمپ نے ایران کے خلاف تمام آپشنز کھلے رکھے ہیں: جیرڈ کشنرمکہ معاہدے کے رکن ممالک کا اسلام آباد اجلاس، یمن کی صورتحال ایجنڈے میں شامل: خواجہ آصفامریکی حمایت کے بغیر بھی ایران پر حملے کے لیے تیار ہیں، اسرائیلی فوجبلاول بھٹو کا نئے صوبوں پر ریفرنڈم کی مخالفت، پارلیمنٹ کے ذریعے فیصلے پر زوراذلان شاہ ہاکی: پاکستان اور ملائیشیا کا میچ 5-5 سے برابر، ملائیشیا فائنل میںبلوچستان بھر میں جے یو آئی کا احتجاجی دھرنا، اہم شاہراہیں بند

بی ٹی ایس نے ماما ایوارڈز 2026 میں 5 بڑے ایوارڈز جیت لیے

بی ٹی ایس نے ماما ایوارڈز 2026 میں 5 بڑے ایوارڈز جیت لیے
فائل فوٹو: بی ٹی ایس آرٹسٹ آف دی ایئر ایوارڈ کے ساتھ — تصویر: بشکریہ bandwagon.asia

اوساکا: عالمی شہرت یافتہ جنوبی کورین میوزک بینڈ بی ٹی ایس نے جاپان کے شہر اوساکا میں منعقدہ ماما ایوارڈز 2026 کی دو روزہ تقریب میں 5 بڑے ایوارڈز جیت لیے ہیں۔

کورین میڈیا کے مطابق 20 اور 21 نومبر کو ہونے والی تقریب میں بینڈ نے دو سب سے بڑے اعزازات، آرٹسٹ آف دی ایئر اور البم آف دی ایئر، اپنے نام کیے۔ یہ ایوارڈز بینڈ کے مقبول البم آریرنگ اور ہٹ گانے سوئم پر دیے گئے، جسے بیسٹ سانگ ٹاپ 10 کے اعزاز سے بھی نوازا گیا۔

اس کے علاوہ بی ٹی ایس نے مردوں کے بہترین میوزک گروپ اور فینز چوائس میل ٹاپ 10 کیٹیگریز میں بھی کامیابی حاصل کی۔

موضوعات:
اشتہار