رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 6° صاف 17° / 5°فجر 05:35ظہر 12:17عصر 15:59مغرب 17:35عشا 18:58
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
یمنی حکومتی فورسز کا باب المندب اور ذباب ایئرپورٹ سے انخلا، عدن کے دفاع پر توجہپاکستان کی برآمدات چار ماہ میں 11 ارب 37 کروڑ ڈالر، 8.8 فیصد اضافہہری پور میں فوجی حوالدار کے قتل کا اشتہاری ملزم کیماڑی سے گرفتارآئی سی سی کا 2035 تک مینز ایونٹس کا شیڈول اور میزبان وینیوز کا اعلانمسلم 500 فہرست: شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر مشترکہ طور پر سرفہرستایران کا ٹرمپ پر ڈرون حملے کا مبینہ منصوبہ، اسرائیل کی امریکا کو خفیہ رپورٹبلاول کا فضل الرحمان کو فون، جے یو آئی (ف) کے خلاف حکومتی اقدامات کی مذمتایران کا بحرین میں امریکی اڈے اور ریڈار پر ڈرون حملے کا دعویٰصوبوں کے معاملے پر جلد سیاسی اتفاق رائے ہو جائے گا: خواجہ آصفایران کی سات شرائط: نہ جنگ نہ امن کی حالت میں نہیں رہیں گے، قالیبافٹی 20 بلائنڈ ایشیا کپ: پاکستان نے بنگلا دیش کو 126 رنز سے شکست دے دیخیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے دوران گورنر کے اختیارات بڑھانے کا فیصلہ

ایران ایٹمی تنصیبات کے معائنوں کی فوری بحالی کی اجازت دے، عالمی ایجنسی کا مطالبہ

ایران ایٹمی تنصیبات کے معائنوں کی فوری بحالی کی اجازت دے، عالمی ایجنسی کا مطالبہ
فائل فوٹو: ویانا میں عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کا صدر دفتر — تصویر: بشکریہ iaea.org

ویانا: بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی نے ایران پر زور دیا ہے کہ وہ تدریجی اور عملی اقدامات اٹھائے تاکہ عالمی ادارے کے معائنہ کار ایران کی اہم جوہری تنصیبات میں واپس جا کر نگرانی کا عمل دوبارہ بحال کر سکیں۔

ویانا سے جاری ہونے والی ایجنسی کی تازہ ترین سہ ماہی رپورٹ کے مطابق عالمی ادارے کو ایران کے یورینیم افزودگی پلانٹ اور وہاں موجود افزودہ یورینیم کے ذخائر کی تصدیق نہ ہونے پر شدید تشویش لاحق ہے۔

ایجنسی کے سربراہ کے مطابق جوہری سرگرمیوں کی شفافیت اور عالمی برادری کے اعتماد کی بحالی کے لیے معائنہ کاروں کو تمام متعلقہ مقامات تک بلا روک ٹوک رسائی دینا ضروری ہے۔

دوسری جانب ایرانی حکام کا مؤقف تھا کہ ملک کا جوہری پروگرام مکمل طور پر پرامن مقاصد کے لیے ہے اور ایٹمی ہتھیار بنانے کا کوئی ارادہ نہیں، تاہم بیرونی دباؤ اور دھمکیوں کے ماحول میں مذاکرات آگے نہیں بڑھ سکتے۔

موضوعات:
اشتہار