
گوادر
338 خبریں · صفحہ 5
ضلع گوادر (گوادر، پسنی، اورماڑہ، جیونی) سے متعلق تازہ خبریں: ترقیاتی منصوبے، امن و امان، ماہی گیری، پانی، تعلیم، صحت اور عوامی مسائل۔ ضلع کا پس منظر پڑھیں ←


اسسٹنٹ کمشنر اورماڑہ ڈاکٹر ماہ نور برکت کا کوسٹل ہائی وے کے ہوٹلوں پر چھاپہ، خلاف ورزیوں پر جرمانے

گوادر
گوادر چیمبر کے صدر جیہند ہوت کی چینی گروپ OIG کے نائب صدر سے ملاقات، سی فوڈ پروسیسنگ میں سرمایہ کاری کی دعوت

چیف سیکرٹری شکیل قادر خان کی زیر صدارت جی ڈی اے کا جائزہ اجلاس، آمدن بڑھانے اور پانی کی فراہمی پر غور

گوادر
مولانا ہدایت الرحمن کی ڈی جی فشریز عتیق الرحمن سے ملاقات، گوادر میں غیر قانونی ٹرالنگ روکنے کا مطالبہ

گوادر
گوادر: مولانا ہدایت الرحمٰن اور ڈی جی جی ڈی اے نے گرلز ہائی اسکول اور والی بال و فٹسال گراؤنڈز کا افتتاح کیا

اورماڑہ بازار میں پرائس کنٹرول کمیٹی کا معائنہ، 8 دکانداروں اور 2 ہوٹل مالکان کو وارننگ

اورماڑہ میں خواتین کی کھلی کچہری، اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر ماہ نور برکت نے مسائل اور تجاویز سنیں

گوادر
گوادر: یونیسیف کے تعاون سے اساتذہ میں ٹیبلیٹس تقسیم، 79 اسکولوں میں ڈیجیٹل حاضری کا نظام فراہم

پسنی: اسسٹنٹ کمشنر خسرو دلاوری کا اسکول سربراہان سے اجلاس، کلسٹر بجٹ کی فزیکل ویریفکیشن ہوگی

گوادر
گورنمنٹ ڈگری کالج گوادر میں «بچوں کے تعلیمی سفر میں والدین کا کردار» سیمینار، مولانا ہدایت الرحمن مہمانِ خصوصی

گوادر
گوادر میں 5 اکتوبر کو تکریمِ اساتذہ کی تقریب، نمایاں اساتذہ کو ایوارڈز دیے جائیں گے

گوادر
مولانا ہدایت الرحمن کا محکمہ زراعت توسیع گوادر کا اچانک دورہ، زمینداروں کے لیے ٹیکس ریلیف کی سفارش کی ہدایت

گوادر
گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج گوادر میں یونیورسٹی آف گوادر کی الحاق کمیٹی کا اجلاس، سہولیات تسلی بخش قرار

گوادر
گرلز ہائی اسکول شمبے اسماعیل کی طالبات کا گوادر پورٹ اور سی بی سی بزنس سینٹر کا مطالعاتی دورہ

گوادر
مولانا ہدایت الرحمٰن کی ڈی جی جی ڈی اے سے ملاقات، اولڈ ٹاؤن گوادر کے منصوبوں کے افتتاح کا فیصلہ

مکران ڈویژن میں ستمبر پولیو مہم: کمشنر ڈاکٹر طفیل احمد بلوچ کی زیر صدارت ڈویژنل ٹاسک فورس کا اجلاس

گوادر
سربندن میں اسسٹنٹ کمشنر گوادر کی کھلی کچہری: اساتذہ کی کمی، کلورٹ اور کوسٹل ہائی وے کے مسائل اٹھائے گئے

گوادر
میر کلمتی اسپورٹس فیسٹیول گوادر: گرلز فٹسال میں دارالعلوم پبلک اسکول اور کرکٹ میں گوادر گرامر اسکول فاتح

گوادر
ڈی جی فشریز عتیق اللہ خان کا گوادر میں لائسنس رجسٹریشن کا معائنہ، ہاربر جیٹی پر جالوں کی جانچ

گوادر
ڈی جی فشریز بلوچستان عتیق اللہ خان کا گوادر فشریز آفس کا دورہ، لائسنس اور اکاؤنٹس برانچ کا معائنہ

گوادر
میر کلمتی اسکول اسپورٹس فیسٹیول گوادر: کوہ بن مدرسہ نے پنالٹی ککس پر گوادر گرامر اسکول کو ہرا دیا

گوادر
گوادر: کلاتو کے زمینداروں کا وفد ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت سے ملا، کھاد، ٹریکٹر آورز اور سولر سسٹم کا مطالبہ

گوادر
اسسٹنٹ کمشنر گوادر رومیل نعیم جان کا گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سربندن کا دورہ، تدریسی عمل کا جائزہ

گوادر
گوادر میں ماں و بچے کی صحت کا ہفتہ: ڈی ایچ او ڈاکٹر یاسر طاہر کی قیادت میں آگاہی واک

اسسٹنٹ کمشنر پسنی خسرو دلاوری کا بی ایچ یو ببر شور اور پراھگ کا دورہ، طبی سہولیات کا جائزہ

گوادر
گوادر میں میڈیکل بورڈ کا اجلاس: 46 میں سے 40 خصوصی افراد کو معذوری سرٹیفکیٹ جاری کرنے کی سفارش

گوادر
جامعہ گوادر کے شعبہ کامرس میں نئے طلبہ کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب، شاعری، ڈرامہ اور ٹیبلو پیش

جیوانی کے زمینداروں کی ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت سے ملاقات، بارانی زمینوں پر ٹیکس پر نظرثانی کا مطالبہ

جیوانی سب ڈویژن میں پہلے اسسٹنٹ کمشنر آفس کا افتتاح، طارق امام اور اکرم شہزادہ نے فیتہ کاٹا

اسسٹنٹ کمشنر جیوانی طارق امام کا گورنمنٹ گرلز مڈل اسکول گنز کا دورہ، زیر تعمیر کلاس رومز کا معائنہ

گوادر
میر کلمتی اسکول اسپورٹس فیسٹیول گوادر: دارالعلوم پبلک اسکول کی فٹبال میں فتح، گرلز کرکٹ فائنلسٹ طے

گوادر
گوادر میں پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف سوشل ویلفیئر اور پولیس کی کارروائی، 11 افراد گرفتار

گوادر
میر کلمتی اسپورٹس فیسٹیول: بوائز ہائی اسکول جدید گوادر کی فٹبال ٹیم کے اعزاز میں ٹی پارٹی

گوادر
گوادر میں پانی کا ممکنہ بحران: سوڈ ڈیم ڈیڈ لیول پر، چیئرمین جی پی اے اور ڈی جی جی ڈی اے کی ملاقات

گوادر