رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 9° صاف 19° / 9°فجر 05:45ظہر 12:21عصر 15:55مغرب 17:31عشا 18:56
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
مریم نواز ہانگ کانگ پہنچ گئیں، نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ سمٹ میں 30 نومبر کو کلیدی خطاب کریں گیپاکستان کے مزید فوجی دستے سعودی عرب روانہ، حوثی حملوں کے دوران تعیناتیوزیراعلیٰ بلوچستان نے مسلم لیگ (ن) کے 2 وزرا کے قلمدان تبدیل کر دیےخیبرپختونخوا میں جے یو آئی کے 800 سے زائد کارکن گرفتار، جماعت کا دعویٰصدر زرداری کا پیپلز پارٹی کے 59ویں یومِ تاسیس پر پیغام، جمہوری اداروں اور آئین کے احترام پر زورریفرنڈم کے ذریعے آئین میں ترمیم نہیں کی جا سکتی: نیئر بخاریبلوچستان میں بلدیاتی اداروں کی تحلیل کا نوٹیفکیشن جاری، ایڈمنسٹریٹر تعینات ہوں گےبلاول بھٹو کا دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا اعلان، گورنر کنڈی سے ملاقاتخاران: پولیس اسٹیشن پر حملے کی کوشش ناکام، 6 دہشت گرد ہلاکغازی غوری: بہتر پرفارمنس کے لیے محنت جاری، فاسٹ باؤلرز کے خلاف بیٹنگ پر کامیمن کے ساحل کے قریب مال بردار جہاز ہائی جیک، سعودی عرب کا دو حوثی میزائل تباہ کرنے کا دعویٰپاکستان کے ابراہیم حسین گل نے قطر ایشین جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کا ڈبلز ٹائٹل جیت لیا

حب: صوبائی وزیر کوہیار خان ڈومکی کی لیڈا آمد، صنعتی ترقی پر بریفنگ

حب: صوبائی وزیر کوہیار خان ڈومکی کی لیڈا آمد، صنعتی ترقی پر بریفنگ
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

حب: صوبائی وزیر صنعت و حرفت بلوچستان سردار کوہیار خان ڈومکی لیڈا پہنچے، جہاں انہوں نے ادارے کے امور اور صنعتی ترقی سے متعلق بریفنگ حاصل کی۔

لیڈا کے منیجنگ ڈائریکٹر لیاقت کاشانی نے لیڈا کانفرنس ہال میں صوبائی وزیر کو ادارے کی مجموعی کارکردگی، صنعتی سرگرمیوں، جاری ترقیاتی منصوبوں، اسپیشل اکنامک زون اور ماربل سٹی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔

بریفنگ کے دوران حب اور لسبیلہ کے صنعتی علاقوں میں سرمایہ کاری کے فروغ، صنعتی زونز کی ترقی، بنیادی سہولیات کی بہتری اور ماربل سٹی منصوبے سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

صوبائی وزیر سردار کوہیار خان ڈومکی نے صنعتی ترقی، سرمایہ کاری کے فروغ اور صنعتوں کو درپیش مسائل کے حل سے متعلق امور کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر لیڈا کی جاری سرگرمیوں اور مستقبل کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بھی آگاہی فراہم کی گئی۔

حب۔صوبائی وزیر صنعت سردار کوہیار خان ڈومکی کولیڈا آمد پر مینیجنگ ڈائریکٹر لیڈا الیاقت کا شاہی شیلڈ پیش کررہے ہیں۔ — A man in a gray vest presents a decorative commemorative shield to a man in a gray shalwar kameez in front of a LIEDA logo wall in Hub.

حب۔صوبائی وزیر صنعت سردار کوہیار خان ڈومکی وفاقی حکومت کے تعاون سے زیر تعمیر اسپیشل اکنامک زون کی فزیکل فنانشل پروگریس کا جائزہ لے رہے ہیں۔ — A group of men in shalwar kameez, one holding papers, review a construction site in Hub, described in the caption as a provincial minister inspecting progress on a special economic zone.

اشتہار