رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 9° صاف 19° / 9°فجر 05:45ظہر 12:21عصر 15:55مغرب 17:31عشا 18:56
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
مریم نواز ہانگ کانگ پہنچ گئیں، نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ سمٹ میں 30 نومبر کو کلیدی خطاب کریں گیپاکستان کے مزید فوجی دستے سعودی عرب روانہ، حوثی حملوں کے دوران تعیناتیوزیراعلیٰ بلوچستان نے مسلم لیگ (ن) کے 2 وزرا کے قلمدان تبدیل کر دیےخیبرپختونخوا میں جے یو آئی کے 800 سے زائد کارکن گرفتار، جماعت کا دعویٰصدر زرداری کا پیپلز پارٹی کے 59ویں یومِ تاسیس پر پیغام، جمہوری اداروں اور آئین کے احترام پر زورریفرنڈم کے ذریعے آئین میں ترمیم نہیں کی جا سکتی: نیئر بخاریبلوچستان میں بلدیاتی اداروں کی تحلیل کا نوٹیفکیشن جاری، ایڈمنسٹریٹر تعینات ہوں گےبلاول بھٹو کا دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا اعلان، گورنر کنڈی سے ملاقاتخاران: پولیس اسٹیشن پر حملے کی کوشش ناکام، 6 دہشت گرد ہلاکغازی غوری: بہتر پرفارمنس کے لیے محنت جاری، فاسٹ باؤلرز کے خلاف بیٹنگ پر کامیمن کے ساحل کے قریب مال بردار جہاز ہائی جیک، سعودی عرب کا دو حوثی میزائل تباہ کرنے کا دعویٰپاکستان کے ابراہیم حسین گل نے قطر ایشین جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کا ڈبلز ٹائٹل جیت لیا

کوئٹہ: قائم مقام گورنر نے زرین مگسی اور ہدایت الرحمان سے صوبائی وزراء کا حلف لیا

کوئٹہ: قائم مقام گورنر نے زرین مگسی اور ہدایت الرحمان سے صوبائی وزراء کا حلف لیا
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

کوئٹہ: 29 نومبر کو قائم مقام گورنر بلوچستان کیپٹن (ر) عبدالخالق اچکزئی نے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں صوبائی کابینہ میں شامل نوابزادہ میر محمد زرین مگسی اور مولانا ہدایت الرحمان سے صوبائی وزراء کی حیثیت سے حلف لیا۔

تقریب حلف برداری میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے شرکت کی۔

تقریب میں ممبر قومی اسمبلی اختر بی بی، صوبائی وزراء بخت محمد کاکڑ، میر شعیب نوشیروانی، میر ضیاء لانگو، میر ظہور بلیدی، علی مدد جتک اور نور محمد دمڑ سمیت صوبائی مشیر میر برکت رند، زرک خان مندوخیل اور دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے بھی شرکت کی۔

قائم مقام گورنر بلوچستان کیپٹن (ر) عبدالخالق اچکزئی، وزیراعلی بلوچستان میرسرفراز بگٹی، صوبائی وزراءاور اراکین اسمبلی قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔ 29.11.2026 — Officials, ministers and assembly members stand for the national anthem in a hall during a swearing-in ceremony, with photographers looking on.
قائم مقام گورنر بلوچستان کیپٹن (ر) عبدالخالق اچکزئی، وزیراعلی بلوچستان میرسرفراز بگٹی، صوبائی وزراءاور اراکین اسمبلی قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔ 29.11.2026 — Officials, ministers and assembly members stand for the national anthem in a hall during a swearing-in ceremony, with photographers looking on.

تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

اشتہار