رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 9° جزوی بادل 19° / 8°فجر 05:39ظہر 12:18عصر 15:57مغرب 17:33عشا 18:57
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
رانا ثنا اللہ کی صدر زرداری سے اپیل: نئے صوبوں پر بحث تعمیری رکھنے کے لیے بیٹوں کو سمجھائیںسعودی اتحاد کا جیزان میں حوثیوں کے دو بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰمیرعلی میں آپریشن، خواتین کے بھیس میں رکشے پر فرار کی کوشش کرنے والے دہشت گرد ہلاک: سیکیورٹی ذرائعڈیرہ مراد جمالی: جعفر ایکسپریس کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش ناکام، ریلوے ٹریک کو جزوی نقصانبلاول بھٹو کا شکوہ: وزیراعظم معاشی منصوبہ لائیں تو ایک وزیر اپنا ایجنڈا سامنے رکھ دیتا ہےراولپنڈی ٹیسٹ: چوتھے روز 6 ہزار پولیس اہلکار سیکیورٹی اور ٹریفک ڈیوٹی پر تعیناتپاکستان اور ترکیہ کے توانائی تعاون میں نیا باب، سمندری علاقوں میں تیل و گیس کا سروےافغانستان میں دہشت گرد گروہوں سے رکن ممالک کو شدید خطرات: سلامتی کونسل کی سربراہویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی: آئرلینڈ کے ہاتھوں پاکستان ویمن ٹیم کو 9 وکٹوں سے شکستایران کے خلاف جنگ پر امریکی اخراجات 48 ارب ڈالر سے تجاوز، پینٹاگون سے حساب طلبمحمد عباس: سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی خوش آئند ہےنیٹ فلکس سیریز ‘جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو’ کا پہلا ٹریلر 24 نومبر کو ریلیز ہوگا

محسن نقوی کی پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں سے ملاقات، تین ٹیموں کی سیریز کا اعلان

محسن نقوی کی پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں سے ملاقات، تین ٹیموں کی سیریز کا اعلان
فائل فوٹو: فائل فوٹو: Mohsin Naqvi, Pakistani official and PCB chairman, in a generic portrait — تصویر: بشکریہ cricinfo.com

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سینیٹر محسن نقوی نے پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں سے ملاقات کی ہے۔ راولپنڈی میں دوسرے ٹیسٹ کے اختتام پر محسن نقوی نے سری لنکا اور پاکستان کی ٹیموں سے ہاتھ ملائے اور گفتگو کی۔

اس موقع پر دونوں ٹیموں کے ہیڈ کوچز اور مینجمنٹ اسٹاف بھی کھلاڑیوں کے ساتھ موجود تھا۔

چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ دونوں ٹیموں کے درمیان شاندار سیریز ہوئی، امید ہے آنے والے دنوں میں بھی اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔

اس موقع پر محسن نقوی نے 3 ٹیموں کے درمیان کرکٹ سیریز کرانے کا بھی اعلان کیا اور کہا کہ دسمبر میں پاکستان ٹیم، شاہینز اور انڈر 19 ٹیموں کے درمیان سیریز ہوگی۔

اشتہار